27 رمضان

ویکی شیعہ سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں
شعبان رمضان شوال
1 2 3 4 5 6 7
8 9 10 11 12 13 14
15 16 17 18 19 20 21
22 23 24 25 26 27 28
29 30
اسلامی تقویم


27 رمضان ہجری قمری کیلنڈر کے مطابق سال کا دو سو تریسٹھواں دن ہے۔

اس دن، رمضان کے مشترک اعمال کے علاوہ بعض مخصوص دعائیں اور اعمال نقل ہوئی ہیں:

رمضان کے 27ویں دن کے مخصوص اعمال اور دعائیں
رات
  • غسل
  • اس دعا کا بار بار پڑھنا: اللَّهُمَّ ارْزُقْنِي التَّجَافِيَ عَنْ دَارِ الْغُرُورِ وَ الْإِنَابَةَ إِلَى دَارِ الْخُلُودِ وَ الاسْتِعْدَادَ لِلْمَوْتِ قَبْلَ حُلُولِ الْفَوْتِ.
  • اس دعا کا پڑھنا:

يَا مَادَّ الظِّلِّ وَ لَوْ شِئْتَ لَجَعَلْتَهُ سَاكِنا وَ جَعَلْتَ الشَّمْسَ عَلَيْهِ دَلِيلا ثُمَّ قَبَضْتَهُ [إِلَيْكَ ] قَبْضا يَسِيراً يَا ذَا الْجُودِ وَ الطَّوْلِ وَ الْكِبْرِيَاءِ وَ الْآلاءِ لا إِلَهَ إِلا أَنْتَ عَالِمُ الْغَيْبِ وَ الشَّهَادَةِ الرَّحْمَنُ الرَّحِيمُ لا إِلَهَ إِلا أَنْتَ يَا قُدُّوسُ يَا سَلامُ يَا مُؤْمِنُ يَا مُهَيْمِنُ يَا عَزِيزُ يَا جَبَّارُ يَا مُتَكَبِّرُ يَا اللَّهُ يَا خَالِقُ يَا بَارِئُ يَا مُصَوِّرُ يَا اللَّهُ يَا اللَّهُ يَا اللَّهُ لَكَ الْأَسْمَاءُ الْحُسْنَى وَ الْأَمْثَالُ الْعُلْيَا وَ الْكِبْرِيَاءُ وَ الْآلاءُ أَسْأَلُكَ أَنْ تُصَلِّيَ عَلَى مُحَمَّدٍ وَ آلِ مُحَمَّدٍ، وَ أَنْ تَجْعَلَ اسْمِي فِي هَذِهِ اللَّيْلَةِ فِي السُّعَدَاءِ وَ رُوحِي مَعَ الشُّهَدَاءِ وَ إِحْسَانِي فِي عِلِّيِّينَ وَ إِسَاءَتِي مَغْفُورَةً وَ أَنْ تَهَبَ لِي يَقِينا تُبَاشِرُ بِهِ قَلْبِي وَ إِيمَانا يُذْهِبُ الشَّكَّ عَنِّي وَ تُرْضِيَنِي بِمَا قَسَمْتَ لِي وَ آتِنَا فِي الدُّنْيَا حَسَنَةً وَ فِي الْآخِرَةِ حَسَنَةً وَ قِنَا عَذَابَ النَّارِ الْحَرِيقِ وَ ارْزُقْنِي فِيهَا ذِكْرَكَ وَ شُكْرَكَ وَ الرَّغْبَةَ إِلَيْكَ وَ الْإِنَابَةَ وَ التَّوْبَةَ وَ التَّوْفِيقَ لِمَا وَفَّقْتَ لَهُ مُحَمَّدا وَ آلَ مُحَمَّدٍ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَ عَلَيْهِمْ.

نماز

چار رکعت نماز جس کی ہر رکت میں ایک مرتبہ سورہ حمد اور ایک مرتبہ سورہ ملک اور اگر یہ سورہ نہ پڑھ سکے تو 25 مرتبہ سورہ توحید۔

دن کی دعائیں
اَللّهُمَّ ارْزُقْنِی فِیهِ فَضْلَ لَیلَةِ الْقَدْرِ
وَ صَیرْ أُمُورِی فِیهِ مِنَ الْعُسْرِ إِلَی الْیسْرِ
وَ اقْبَلْ مَعَاذِیرِی وَ حُطَّ عَنِّی الذَّنْبَ وَ الْوِزْرَ
یا رَءُوفا بِعِبَادِهِ الصَّالِحِینَ
خدایا اس مہینے میں شب قدر کی فضیلت میرا مقدر فرما
اور میرے امور کو سختی سے آسانی میں تبدیل فرما
اور میری مغذرت خواہی قبول فرما اور میرے گناہوں کو بخش دے اور میری گردن سے گناہوں کے سنگین بوجھ کو ہٹا دے
اے اپنے صالح بندوں پر مہران ذات


سید بن طاووس نے کتاب اقبال الاعمال میں اس دن کی مزید دعائیں نقل کی ہیں۔[1]