18 رمضان

ویکی شیعہ سے
رمضان 1445
ہفتہ
اتوار
پیر
منگل
بدھ
جمعرات
جمعہ
1
2
3
4
5
6
7
8
9

18 رمضان ہجری قمری کیلنڈر کے مطابق سال کا 253 واں دن ہے۔


ماہ رمضان کے اٹھارھویں دن کی نمازیں اور دعائیں
نماز

چار رکعت جس کی ہر رکعت میں سورہ حمد کے بعد 25 مرتبہ سورہ کوثر ؛

دعا
اَللَّهُمَّ نَبِّهْنى فيهِ لِبَرَكاتِ اَسْحارِه وَ نَوِّرْ فيهِ قَلْبى بِضِيآءِ اَنْوارِه وَ خُذْ بِكُلِّ اَعْضآئى اِلَى اتِّباعِ اثارِه بِنُورِكَ يا مُنَوِّرَ قُلُوبِ الْعارِفينَ.
خدایا مجھ کو اس میں بیدار رکھ اس کے سحر کی برکتوں کے لئے اور اس میں میرے دل کو نورانی کر اس کے نور سے اور میرے تمام اعضاء و جوارح کو اس کے آثار و برکات کے لئے مسخر کر اپنے نور کے ذریعہ اے معرفت والوں کے دلوں کو روشن کرنے والے!