11 رمضان

ویکی شیعہ سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں
شعبان رمضان شوال
1 2 3 4 5 6 7
8 9 10 11 12 13 14
15 16 17 18 19 20 21
22 23 24 25 26 27 28
29 30
اسلامی تقویم

11 رمضان ہجری قمری کیلنڈر کے مطابق سال کا 246 واں دن ہے۔

  1. وفاتِ آیت اللہ سید محمدمہدی خالصی (سنہ 1343 ہجری بمطابق 5 اپریل 1925 عیسوی)۔
  2. وفات محمد محمدی گیلانی سال ۱۴۳۵ ہجری قمریمطابق (۱۸ تیر ۱۳۹۳ش)


ماہ رمضان کے گیارویں دن کی نمازیں اور دعائیں
نماز

دو رکعت جس کی ہر رکعت میں سورہ حمد کے بعد 20 مرتبہ سورہ کوثر؛

دعا
اَللَّهُمَّ حَبِّبْ اِلىَّ فيهِ الاِحْسانَ وَ كَرِّهْ اِلَىَّ فيهِ الْفُسُوقَ وَ الْعِصْيانَ وَ حَرِّمْ عَلىَّ فيهِ السَّخَطَ وَ النّيرانَ بِعَوْنِكَ يا غِياثَ الْمُسْتَغيثينَ.
خدایا اس دن احسان اور نیکی کو میرے لۓ محبوب کر دے اور فسق و فجور اور عصیان کو ناپسندیدہ کر دے اور اس میں مجھ پر غصہ اور جہنم کو حرام قرار دے دے اپنی مدد سےاے فریاد کرنے والوں کے فریاد رس ۔