12 رمضان

ویکی شیعہ سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں
شعبان رمضان شوال
1 2 3 4 5 6 7
8 9 10 11 12 13 14
15 16 17 18 19 20 21
22 23 24 25 26 27 28
29 30
اسلامی تقویم

12 رمضان ہجری قمری کیلنڈر کے مطابق سال کا 247 واں دن ہے۔

  1. مراسم عقد اخوت (سنہ 1 ہجری بمطابق 23 مارچ 623 عیسوی)۔
  2. وفاتِ آیت اللہ سید ہاشم حداد (سنہ 1404 ہجری مطابق 11 جون 1984 عیسوی)۔
  3. وفاتِ آیت اللہ مہدی خالصی کاظمی (سنہ 1343 ہجری بمطابق 6 اپریل 1925 عیسوی)۔


ماہ رمضان کے بارھویں دن کی نمازیں اور دعائیں
نماز

آٹھ رکعت جس کی ہر رکعت میں سورہ حمد کے بعد 30 مرتبہ سورہ قدر؛

دعا
اَللَّهُمَّ زَيِّنى فيهِ بِالسِّتْرِ وَ الْعِفافِ وَ اسْتُرْنى فيهِ بِلِباسِ الْقُنُوعِ وَ الْكَفافِ وَ احْمِلْنى فيهِ عَلَى الْعَدْلِ وَ الاِنْصافِ وَ امِنّى فيهِ مِنْ كُلِّ ما اَخافُ بِعِصْمَتِكَ يا عِصْمَةَ الْخآئِفينَ.
خدایا مجھ کو اس دن میں پردہ پوشی اور پاکیزگی سے آراستہ کر دے اور مجھ کو قناعت اور کفایت کا لباس پہنا کر چـھپا دے اور مجھ کو عدل وانصاف میں لگا دے اور مجھ کو محفوظ کر دے ہر اس چیز سے جس سےمیں میں خوف کرتا ہوں اپنی حفاظت کے ذریعہ کے خوف کرنے والوں کے بچانے والے ۔