22 ذوالحجہ

ویکی شیعہ سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں
ذوالقعدہ ذوالحجہ محرم
1 2 3 4 5 6 7
8 9 10 11 12 13 14
15 16 17 18 19 20 21
22 23 24 25 26 27 28
29 30
اسلامی تقویم

22 ذوالحجہ ہجری قمری کیلنڈر کے مطابق سال کا تین سو سنتالیسواں دن ہے۔

  1. شہادت میثم تمار (60 ہجری بمطابق 25 دسمبر 680 عیسوی)
  2. وفاتِ آیت اللہ ملا ہادی سبزواری (1290 ہجری بمطابق 9 فروری 1874 عیسوی)
  3. وفاتِ شیخ عباس قمی (1359 ہجری بمطابق 20 جنوری 1941 عیسوی)
  4. وفاتِ آیت اللہ مجتبی قزوینی (1386 ہجری بمطابق 2 اپریل 1967 عیسوی)
  5. شہادت قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سیدعارف حسین حسینی، (1408 ہجری بمطابق 5 اگست 1988 عیسوی)