20 رمضان

ویکی شیعہ سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں
شعبان رمضان شوال
1 2 3 4 5 6 7
8 9 10 11 12 13 14
15 16 17 18 19 20 21
22 23 24 25 26 27 28
29 30
اسلامی تقویم

20 رمضان ہجری قمری کیلنڈر کے مطابق سال کا 255 واں دن ہے۔

  1. فتح مکہ (سنہ 8 ہجری بمطابق 14 جنوری 630 عیسوی)۔



ماہ رمضان کے بیسویں دن کی نمازیں اور دعائیں
بیسویں رات کے اعمال
  • اس دعا کا پڑھنا: [1]
  • آخری دس راتوں میں اس دعا کا پڑھنا:

[2]

  • اس ذکر کا تکرار کرنا:

  • ہر نماز کے بعد یہ دعا پڑھے:

نماز

آٹھ رکعت جس کی ہر رکعت میں سورہ حمد کے بعد کوئی بھی سورہ ؛

دعا
اَللَّهُمَّ افْتَحْ لى فيهِ اَبْوابَ الْجِنانِ وَ اَغْلِقْ عَنّى فيهِ اَبْوابَ النّيرانِ وَ وَفِّقْنى فيهِ لِتِلاوَةِ الْقُرْانِ يا مُنْزِلَ الْسَّكينَة فى قُلُوبِ الْمُؤْمِنينَ.
خدایا میرے لئے اس دن میں جنت کے دروازوں کو کھول دے اور میرے اوپر بند کر دے جہنم کے دروازوں کو اور مجھ کو اس میں قرآن مجید کی تلاوت کی توفیق دے اے مومنوں کے دلوں میں سکون کے نازل کرنے والے ۔

حوالہ جات

  1. خدايا ماہ رمضان میں سے جو ایام گذر گئے ہیں ہمیں اس کا حق ادا کرنے کی توفیق دے، اور اس مہینے میں عبادتوں کے حوالے سے ہم سے ہونے والی کوتاہیوں کو معاف فرما اور ماہ رمضان کو ہم سے قبول فرما اور ہمیں اپنے اوپر کرنے والی زیادہ روی پر محکوم نہ فرما اور ہمیں محرومین میں سے قرار نہ دے۔
  2. خدايا تو نے اپنی کتاب میں فرمایا ہے: ماه رمضان، ایسا مہینہ ہے جس میں لوگوں کی ہدایت کیلئے اور ہدایت کے واضح دلیل اور حق و باطل کے درمیان تمیز دینے والی کتاب قرآن نازل ہوئی۔ اس میں قرآن نازل کرکے اس کی عظمت میں اضافہ فرمایا اور اسے شب قدر قرار دیا وہ رات جو ہزار میہنوں سے افضل ہے۔ خدایا ماہ رمضان کے یہ ایام گذر گئے اور اس کی راتیں گذر گئیں اس مہنے میں میں کیا ہوں آپ اس سے بہتر جانتے ہیں اور اس کے حساب و کتاب کو تمام مخلوقات سے بہتر حساب کرنے والا ہے آخر میں تجھ سے اس چیز کی درخواست کرتا ہوں جس کی درخواست پیغمبروں اور مقرب فرشتوں نے تجھ سے درخواست کی ہے۔