9 محرم

ویکی شیعہ سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں
ذوالحجہ محرم صفر
1 2 3 4 5 6 7
8 9 10 11 12 13 14
15 16 17 18 19 20 21
22 23 24 25 26 27 28
29 30
اسلامی تقویم

9 محرمجس کو تاسوعا بھی کہا جاتا ہے۔ یہ دن شیعوں کے لئے حضرت ابوالفضل العباس (ع) کی یاد منانے کا دن ہے۔

  • کربلا میں خیموں کا محاصرہ (سنہ 61ق)
  • ام البنین کی اولاد کے لئے امان نامہ آیا (سنہ 61ق)
  • امام حسین (ع) نے ایک رات کی مہلت مانگی (سنہ 61ق)
  • آیت اللہ سید محمد حسینی لواسانی تہرانی کی وفات (سنہ 1356ق)
  • آیت اللہ شیخ محمد شریف رازی کی وفات (سنہ 1421ق)
  • آیت اللہ میرزا علی فلسفی کی وفات (سنہ 1427ق)