26 رجب

ویکی شیعہ سے
رجب 1445
ہفتہ
اتوار
پیر
منگل
بدھ
جمعرات
جمعہ

26 رجب ہجری قمری کیلنڈر کے مطابق سال کا 203 واں دن ہے۔

ستائسویں رات کے اعمال (شب بعثت)

  • غسل
  • زیارت امیرالمومنین
  • بارہ رکعت نماز جس کی ہر رکعت میں حمد، فلق اور ناس ایک ایک مرتبہ نیز اخلاص چار مرتبہ پڑھی جاتی ہے اور سلام کے بعد یہ دعا پڑھی جاتی ہے: "لا اله الا الله و الله اکبر الحمد لله و سبحان الله و لا حول و لا قوة الاّ بالله العلی العظیم"