23 رمضان

ویکی شیعہ سے
رمضان 1445
ہفتہ
اتوار
پیر
منگل
بدھ
جمعرات
جمعہ
1
2
3
4
5
6
7
8
9

23 رمضان ہجری قمری کیلنڈر کے مطابق سال کا 259 نواں دن ہے۔

اس دن، رمضان کے مشترک اعمال کے علاوہ بعض مخصوص دعائیں اور اعمال نقل ہوئی ہیں:


رمضان کی 23 رات اور دن کے مخصوص اعمال اور دعائیں
رات
  • اس دعا کو پڑھنا:

يَا رَبَّ لَيْلَةِ الْقَدْرِ وَ جَاعِلَهَا خَيْراً مِنْ أَلْفِ شَهْرٍ وَ رَبَّ اللَّيْلِ وَ النَّهَارِ وَ الْجِبَالِ وَ الْبِحَارِ وَ الظُّلَمِ وَ الْأَنْوَارِ وَ الْأَرْضِ وَ السَّمَاءِ يَا بَارِئُ يَا مُصَوِّرُ يَا حَنَّانُ يَا مَنَّانُ يَا اللَّهُ يَا رَحْمَانُ يَا اللَّهُ يَا قَيُّومُ يَا اللَّهُ يَا بَدِيعُ يَا اللَّهُ يَا اللَّهُ يَا اللَّهُ لَكَ الْأَسْمَاءُ الْحُسْنَى وَ الْأَمْثَالُ الْعُلْيَا وَ الْكِبْرِيَاءُ وَ الْآلاءُ أَسْأَلُكَ أَنْ تُصَلِّيَ عَلَى مُحَمَّدٍ وَ آلِ مُحَمَّدٍ وَ أَنْ تَجْعَلَ اسْمِي فِي هَذِهِ اللَّيْلَةِ فِي السُّعَدَاءِ وَ رُوحِي مَعَ الشُّهَدَاءِ وَ إِحْسَانِي فِي عِلِّيِّينَ وَ إِسَاءَتِي مَغْفُورَةً وَ أَنْ تَهَبَ لِي يَقِيناً تُبَاشِرُ بِهِ قَلْبِي وَ إِيمَاناً يُذْهِبُ الشَّكَّ عَنِّي وَ تُرْضِيَنِي بِمَا قَسَمْتَ لِي وَ آتِنَا فِي الدُّنْيَا حَسَنَةً وَ فِي الْآخِرَةِ حَسَنَةً وَ قِنَا عَذَابَ النَّارِ الْحَرِيقِ وَ ارْزُقْنِي فِيهَا ذِكْرَكَ وَ شُكْرَكَ وَ الرَّغْبَةَ إِلَيْكَ وَ الْإِنَابَةَ وَ التَّوْبَةَ وَ التَّوْفِيقَ لِمَا وَفَّقْتَ لَهُ مُحَمَّدا وَ آلَ مُحَمَّدٍ عَلَيْهِمُ السَّلامُ۔ ترجمہ:اے شب قدر کے رب اور اس کو ہزار مہینوں سے بہتر بنانے والےاور رات، دن، پہاڑ، دریا اور روشنی اور زمین و آسمان کے پروردگار، اے پیدا کرنے والے، اے صورت گر، اے مہربان، اے نعمت دینے والے، اے اللہ، اے رحمن، اے قائم بذات خود، اے اللہ، اے پیدا کرنے والے، اے اللہ اے اللہ اے اللہ تیرے ہی لیے بہترین نام ہیں اور بلند مثالیں اور بزرگی اور نعمتیں ہیں، میں تجھ سے سوال کرتا ہوں کہ تو درود نازل کر محمد ؐ و آل محمدؐ پر، اور میرے نام کو تو قرار دے آج کی رات خوشبختوں میں، اور میری روح کو شہیدوں کے ساتھ اور میرے عمل کو مقام علیین میں اور میری غلطیوں کو بخشا ہوا اور مجھ کو عطاکردہ یقین جو میرے دل سے ملا رہے اور ایمان جو مجھ سے شک دور کردے اور تو مجھ کو راضی کردےاس سے جو تو نے تقسیم کیا ہے اور مجھ کو عطا کر دنیا میں نیکی اور آخرت میں نیکی اور ہم کو بچا لے جہنم کی جلتی ہوئی آگ سے اور مجھ کو توفیق عطا کر اس رات میں اپنے ذکر، شکر اور اپنی طرف رغبت کی اور انابت اور توبہ کی اور توفیق کی جو تو نے محمدؐ و آل محمدؐ کو عطا کی ہے۔

نماز

آٹھ رکعت (دو رکعتی چار نمازیں) جس سورہ کے ساتھ بھی ہو۔

اَللّهُمَّ اغْسِلْنِی فِیهِ مِنَ الذُّنُوبِ  (ترجمہ: خدایا اس مہینے میں مجھے گناہوں سے پاک کر دے)
وَ طَهِّرْنِی فِیهِ مِنَ الْعُیوبِ  (ترجمہ: اور اس مہینے میں مجھے عیب سے مبرا کر دے)
وَ امْتَحِنْ قَلْبِی فِیهِ بِتَقْوَی الْقُلُوبِ  (ترجمہ: اور اس مہینے میں میرے دل کو تقوا سے آزما لے)
یا مُقِیلَ عَثَرَاتِ الْمُذْنِبِینَ (ترجمہ: اے وہ ذات جو گناہگاروں کی گناہوں سے چشم پوشی کرنے والی ہے۔)[۳]

اس دن کی اور دعائیں

اَللهُمَّ ارْزُقْنِی فِیهِ فَضْلَ لَیلَةِ الْقَدْرِ (ترجمہ: خدایا اس مہینے میں مجھے شب قدر کی فضیلت نصیب فرما)
وَ صَیرْ أُمُورِی فِیهِ مِنَ الْعُسْرِ إِلَی الْیسْرِ (ترجمہ: اور اس مہینے میں میرے امور کو سختی سے آسانی کی طرف پلٹا دے)
وَ اقْبَلْ مَعَاذِیرِی وَ حُطَّ عَنِّی الذَّنْبَ وَ الْوِزْرَ  (ترجمہ: اور اس مہینے میں معذرت خواہی قبول فرما اور گناہوں کے بوجھ کو میری گردن سے هٹا دے)
یا رَءُوفا بِعِبَادِهِ الصَّالِحِینَ (ترجمہ: اے وہ ذات جو اپنے صالح بندوں پر مہربان ہے۔)
رمضان کے آخری عشرے کے اعمال اور دعائیں
ہر رات کی دعائیں
  • اس دعا کا پڑھنا مستحب ہے:

أَعُوذُ بِجَلالِ وَجْهِكَ الْكَرِيمِ أَنْ يَنْقَضِيَ عَنِّي شَهْرُ رَمَضَانَ أَوْ يَطْلُعَ الْفَجْرُ مِنْ لَيْلَتِي هَذِهِ وَ لَكَ قِبَلِي ذَنْبٌ أَوْ تَبِعَةٌ تُعَذِّبُنِي عَلَيْهِ.

  • اس دعا کا بھی پڑھنا مستحب ہے:

اللَّهُمَّ إِنَّكَ قُلْتَ فِي كِتَابِكَ الْمُنْزَلِ شَهْرُ رَمَضَانَ الَّذِي أُنْزِلَ فِيهِ الْقُرْءَانُ هُدًى لِلنَّاسِ وَ بَيِّنَاتٍ مِنَ الْهُدَى وَ الْفُرْقَانِ فَعَظَّمْتَ حُرْمَةَ شَهْرِ رَمَضَانَ بِمَا أَنْزَلْتَ فِيهِ مِنَ الْقُرْآنِ وَ خَصَصْتَهُ بِلَيْلَةِ الْقَدْرِ وَ جَعَلْتَهَا خَيْراً مِنْ أَلْفِ شَهْرٍ اللَّهُمَّ وَ هَذِهِ أَيَّامُ شَهْرِ رَمَضَانَ قَدِ انْقَضَتْ وَ لَيَالِيهِ قَدْ تَصَرَّمَتْ وَ قَدْ صِرْتُ يَا إِلَهِي مِنْهُ إِلَى مَا أَنْتَ أَعْلَمُ بِهِ مِنِّي وَ أَحْصَى لِعَدَدِهِ مِنَ الْخَلْقِ أَجْمَعِينَ فَأَسْأَلُكَ بِمَا سَأَلَكَ بِهِ مَلائِكَتُكَ الْمُقَرَّبُونَ وَ أَنْبِيَاؤُكَ الْمُرْسَلُونَ، وَ عِبَادُكَ الصَّالِحُونَ أَنْ تُصَلِّيَ عَلَى مُحَمَّدٍ وَ آلِ مُحَمَّدٍ وَ أَنْ تَفُكَّ رَقَبَتِي مِنَ النَّارِ وَ تُدْخِلَنِي الْجَنَّةَ بِرَحْمَتِكَ وَ أَنْ تَتَفَضَّلَ عَلَيَّ بِعَفْوِكَ وَ كَرَمِكَ وَ تَتَقَبَّلَ تَقَرُّبِي وَ تَسْتَجِيبَ دُعَائِي وَ تَمُنَّ عَلَيَّ [إِلَيَ ] بِالْأَمْنِ يَوْمَ الْخَوْفِ مِنْ كُلِّ هَوْلٍ أَعْدَدْتَهُ لِيَوْمِ الْقِيَامَةِ إِلَهِي وَ أَعُوذُ بِوَجْهِكَ الْكَرِيمِ وَ بِجَلالِكَ الْعَظِيمِ أَنْ يَنْقَضِيَ أَيَّامُ شَهْرِ رَمَضَانَ وَ لَيَالِيهِ وَ لَكَ قِبَلِي تَبِعَةٌ أَوْ ذَنْبٌ تُؤَاخِذُنِي بِهِ أَوْ خَطِيئَةٌ تُرِيدُ أَنْ تَقْتَصَّهَا مِنِّي لَمْ تَغْفِرْهَا لِي سَيِّدِي سَيِّدِي سَيِّدِي أَسْأَلُكَ يَا لا إِلَهَ إِلا أَنْتَ إِذْ لا إِلَهَ إِلا أَنْتَ، إِنْ كُنْتَ رَضِيتَ عَنِّي فِي هَذَا الشَّهْرِ فَازْدَدْ عَنِّي رِضًا وَ إِنْ لَمْ تَكُنْ رَضِيتَ عَنِّي فَمِنَ الْآنَ فَارْضَ عَنِّي يَا أَرْحَمَ الرَّاحِمِينَ يَا اللَّهُ يَا أَحَدُ يَا صَمَدُ يَا مَنْ لَمْ يَلِدْ وَ لَمْ يُولَدْ وَ لَمْ يَكُنْ لَهُ كُفُوا أَحَدٌ

ہر نماز کے بعد کی دعا
  • اللَّهُمَّ أَدِّ عَنَّا حَقَّ مَا مَضَى مِنْ شَهْرِ رَمَضَانَ وَ اغْفِرْ لَنَا تَقْصِيرَنَا فِيهِ وَ تَسَلَّمْهُ مِنَّا مَقْبُولا وَ لا تُؤَاخِذْنَا بِإِسْرَافِنَا عَلَى أَنْفُسِنَا وَ اجْعَلْنَا مِنَ الْمَرْحُومِينَ وَ لا تَجْعَلْنَا مِنَ الْمَحْرُومِينَ.

سید بن طاووس نے کتاب اقبال الاعمال میں اس دن کیلئے مزید دعائیں نقل کی ہیں۔[1]