19 شوال
19 شوال ہجری قمری کیلنڈر کے مطابق سال کا دو سو پچاسی واں دن ہے۔
- 265ھ وفات یعقوب لیث صفار ایران میں صفاری سلسلے کے موسس و بانی
- 1405ھ وفات محمد مہدی ربانی املشی ایران میں اسلامی انقلاب کی تحریک کے فعال عالم و فقیہ
19 شوال ہجری قمری کیلنڈر کے مطابق سال کا دو سو پچاسی واں دن ہے۔