15 شعبان
(15 شعبان المعظم سے رجوع مکرر)
15 شعبان ہجری قمری کلینڈر کے مطابق سال کا 222 واں دن ہے۔
یہ دن شیعوں کے نزدیک تقدس و احترام کے حامل ایام میں سے ہے۔
شیعہ اس دن کو امام مہدی (عج) کی ولادت کے دن کے طور پر مناتے ہیں اور سڑکوں اور گلی کوچوں میں چراغاں کرکے جشن مناتے ہیں۔
اس دن کے اہم واقعات
- روز زیارتی امام حسینؑ
- 255ھ۔ ولادت امام مہدی علیہ السلام؛ شیعہ اثنا عشری کے آخری امام (2 اگست 869ء)
- 329ھ۔ وفات علی بن محمد سمری نایب امام زمان (عج) (20 مئی 941ء)
- 447ھ۔ طغرل سلجوقی کے ہاتھوں سلسلہ آل بویہ کا خاتمہ (15 نومبر 1055ء)
- 1246ھ۔ ولادت سید حیدر بن سلیمان حلی (29 جنوری 1831ء)
- 1284ھ۔ ولادت آیت اللہ سید سبط حسن نقوی (12 دسمبر 1867ء)
- 1351ھ۔ وفات عبداللہ مامقانی (14 دسمبر 1932ء)
- 1380ھ۔ وفات محمد حسین فاضل تونی؛ المعروف فاضل تونی، استاد حکمت و عرفان آیت اللہ جوادی آملی و آیت الله حسنزاده آملی (2 فروری 1961ء)
- 1398ھ۔ وفات احمد کافی؛ خطیب و واعظ (21جولائی 1978ء)
- 1414ھ۔ اہل بیت عالمی اسمبلی کا پہلا عمومی اجلاس (28 جنوری 1994ء)
اعمال
- روزہ رکھنا