18 شعبان
(۱۸ شعبان المعظم سے رجوع مکرر)
18 شعبان ہجری قمری کیلنڈر کے مطابق سال کا 225 واں دن ہے۔
- 326ھ۔ وفات حسین بن روح نوبختی؛ نایب امام زمانہ(عج) (25 جون 938ء)
- 1209ھ۔ وفات ملا مہدی نراقی؛ شیعہ فقیہ، متکلم، استاد اخلاق اور اخلاق کی مشہور کتاب جامع السعادات لےمولف (10 مارچ 1795ء)
- 1371ھ۔ وفات سید علی اکبر خویی؛ شیعہ فقیہ اور سید ابو القاسم خوئی کے والد (13 مئی 1952ء)
- 1405ھ۔ وفات خطیب اعظم سید غلام عسکری (بانی تنظیم المکاتب) (9 مئی 1985ء)
- 1413ھ۔ افغانستان کی اسلامی اتحاد پارٹی کے عہدوں پر قبضہ کرنے کے بعد مجاہدین احمد شاہ مسعود کے ہاتھوں کابل کے ضلع افشار میں شیعوں کا قتل عام (10 فروری 1993ء)
- 1416ھ۔ وفات حسن سعید تہرانی؛ شیعہ فقیہ و مصنف (10 جنوری 1996ء)
- 1432ھ۔ وفات سید عباس صدر حسینی؛ شیعہ فقیہ، مفسر و استاد حوزہ علمیہ مشہد (20 جولائی 2011ء)
- 1443ھ۔ وفات محمد محمدی رے شہری؛ مجلس خبرگان رہبری کا نمایندہ (21 مارچ 2022ء)