سنہ 2023 عیسوی
Appearance
(سنہ 2023ء سے رجوع مکرر)
سنہ 2023 عیسوی حضرت عیسی کے ولادت کے بعد کی اکیسویں صدی کے تیسرے عشرے کا تیسرا سال ہے۔
واقعات
- 16 جنوری. پشتو زبان میں ویکی شیعہ کی فعالیت کا آغاز (5 رجب 1444ھ)
- 17 جنوری. ترکی آذری زبان میں ویکی شیعہ کی فعالیت کا آغاز (6 رجب 1444ھ)
- 9 فروری: ہاؤسہ زبان میں ویکی شیعہ کی فعالیت کا آغاز (18 رجب 1444ھ)
- 12 فروری: تھائی زبان میں ویکی شیعہ کی فعالیت کا آغاز (21 رجب 1444ھ)
- 6 فروری سوریہ اور ترکی میں زلزلہ جس میں 11 فروری تک 27510 افراد مرنے کی تائید ہوسکی ہے۔ ترکی کے معیاری وقت کے مطابق صبح 04:17 پر آیا اور زلزلے کی شدت 7.8 ریکارڈ کیا گیا (15 رجب 1444ھ)
- پشاور پولیس لائن کی مسجد میں نماز ظہر کے وقت خودکش بمبار نے خود کو دھماکے سے اڑایا جس کے نتیجے میں 100 سے زائد نمازی جاں بحق ہوئے اور 170 سے زیادہ زخمی. 7 رجب 1444ھ کو واقع ہوا۔
- 13 اگست. ایران کے شہر شیراز میں امام رضا علیہ السلام کے بھائی سید شاہ چراغ کے حرم پر حملہ آوروں نے زائرین کو نشانہ بنایا جس میں ایک زائر شیہد ہوا۔ اور یہ واقعہ 26 محرم الحرام 1445ھ کو پیش آیا۔[1]
- 17 اکتوبر. المعمدانی ہسپتال میں قتل عام غزہ میں صہیونی قابض فوج کی شدید بمباری کے نتیجے (1 ربیع الثانی 1445 ھ)[2]
- 24 نومبر. 7 اکتوبر کو طوفان الاقصی آپریشن کے آغاز کے بعد حرکت اسلامی حماس اور صہیونی فوجیوں کے مابین چار دن کے لئے جنگ بندی آغاز (10 جمادى الاولى 1445 ھ)[3]
وفات
- 9 جنوری. وفات محمد حسین صغیر؛ ایک اسلامی محقق اور سید خوئی کے شاگرد۔ (16 جمادى الآخر سنہ 1444 ھ)[4]
- 21 جولائی. وفات حسن صانعی؛ امام خمینی کے دفتر کے رکن، ایرانی اسلامی انقلاب میں سرگرم عالم دین اور 15 خرداد فاؤنڈیشن کے سربراہ۔ (3 محرم 1445 ھ)
- 21 اگست. وفات محمد حسین نجفی؛ پاکستان کے شیعہ عالم دین، مفسر اور فقیہ (4 صفر 1445 ھ)[5]
- 17 ستمبر. وفات محمد مہدی خرسانی؛ نجف کے مؤلف اور محقق (1 ربیع الاول 1445 ھ)[6]
- 10 دسمبر. وفات سید محمد باقر فالی حسینی خطیب (26 جمادى الاول 1445 ھ)[7]
حوالہ جات
- ↑ «حادثہ تروریستی در حرم شاہچراغ با یک شہید و 7 مجروح»ِ، خبرگزاری فارس.
- ↑ فی مجزرۃ جدیدۃ.. إستشہاد المئات فی مستشفى بغزۃ، العالم چینل کی ویب سائٹ۔
- ↑ «الہدنۃ الإنسانیۃ المؤقتۃ فی غزۃ 2023.. بنودہا وتفاصیلہا»، الجزیرہ.
- ↑ وفات محمد حسین الصغیر ، موقع الفرات نیوز.
- ↑ حوزۃ نیوز، وكالۃ الحوزۃ بالفارسیۃ.
- ↑ وفات سید مہدی الخرسان عن 96 عاما ، موقع عراق الخیر.
- ↑ موقع إذاعۃ طہران البث المباشر: وفات الخطیب الحسینی سید محمد باقر الفالی.
مآخذ
- وفات محمد حسین الصغیر ، تاریخ انتشار: 2023/01/09، تاریخ مشاہدہ: 2023/01/12.
- وفات حسن صانعی، تاریخ انتشار: 21 جولائی 2023ء، تاریخ مشاہدہ: 1 اگست 2023ء۔
- ہجوم إرہابی فی مرقد "شاہ جراغ" فی شیراز واستشہاد اثنین من الخدام ، تاریخ انتشار: 13 اگست 2023ء، تاریخ مشاہدہ: 13 اگست 2023ء۔
- * وفات سید مہدی الخرسان عن 96 عاما ، تاریخ انتشار: 17 ستمبر 2023ء، تاریخ مشاہدہ: 17 ستمبر 2023ء۔
- فی مجزرۃ جدیدۃ.. إستشہاد المئات فی مستشفى بغزۃ، تاریخ انتشار: 18 اكتوبر 2023ء، تاریخ مشاہدہ: 18 اكتوبر 2023ء۔
- حوزہ نیوز، تاریخ انتشار: 22 اگست 2023ء، تاریخ مشاہدہ: 21 اكتوبر 2023ء۔
- * «الہدنۃ الإنسانیۃ المؤقتۃ فی غزۃ 2023.. بنودہا وتفاصیلہا»، تاریخ مشاہدہ: 30 نومبر 2023ء۔