26 جمادی الاول
Appearance
(26 جمادى الاول سے رجوع مکرر)
26 جمادی الاول ہجری قمری کیلنڈر کے مطابق سال کا ایک سو چوالیسواں دن ہے۔
- 1355ھ: وفات محمد حسین غروی نائینی؛ شیعہ فقیہ اور کتاب تنبیہ الامۃ و تنزیہ الملہ کے مصنف (15 اگست 1936ء)
- 1415ھ: وفات سید رضا صدر؛ شیعہ مجتہد اور حوزہ علمیہ قم کے استاد (2 نومبر 1994ء)