مندرجات کا رخ کریں

"نجف" کے نسخوں کے درمیان فرق

2 بائٹ کا اضافہ ،  19 فروری 2019ء
imported>E.musavi
imported>E.musavi
سطر 208: سطر 208:
== دینی مدارس ==
== دینی مدارس ==
[[فائل:مدرسه یزدی در نجف.jpg|تصغیر|مدرسہ یزدی]]
[[فائل:مدرسه یزدی در نجف.jpg|تصغیر|مدرسہ یزدی]]
*'''مدرسہ مقداد سیوری''' (تأسیس: نویں صدی ہجری).
*'''مدرسہ مقداد سیوری''' (تأسیس: نویں صدی ہجری): نجف کے بہت قدیمی اور مشہور مدارس میں سے ہے۔
نجف کے بہت قدیمی اور مشہور مدارس میں سے ہے۔
*'''مدرسہ ملا عبداللَّہ''' (تأسیس: دسویں صدی ہجری): نجف بلند پایہ عالم دین [[ملا عبداللہ یزدی]] ‌جو دسویں صدی ہجری میں اس شہر کے مذہبی رہنما رہ چکے ہیں، نے اس مدرسے کی بنیاد رکھی۔
*'''مدرسہ ملا عبداللَّہ''' (تأسیس: دسویں صدی ہجری)
نجف بلند پایہ عالم دین [[ملا عبداللہ یزدی]] ‌جو دسویں صدی ہجری میں اس شہر کے مذہبی رہنما رہ چکے ہیں، نے اس مدرسے کی بنیاد رکھی۔
*'''مدرسہ صحن شریف''' ([[مدرسہ غرویہ]])
*'''مدرسہ صحن شریف''' ([[مدرسہ غرویہ]])
[[شاہ عباس صفوی]] نے اس مدرسہ کو صحن مطہر کے شمالی حصے میں تعمیر کیا یہ مدرسہ چودہویں صدی کے اوائل تک موجود تھا اس کے بعد اس کے کمرے طلاب سے خالی ہوئے اس وقت یہ جگہ صحن مطہر کے وسائل اور حرم مطہر کے خادمین کی ضروری اشیاء رکھنے کی جگہ ہے اسی وجہ سے اس سے مدرسہ کا نام ختم کر کے "دار الضیافۃ" رکھا گیا ہے۔

*'''مدرسہ صدر''':نجف کے وسیع اور بڑے مدارس میں شمار ہوتا ہے جو نجف کے بڑے بازار (السوق الکبیر) جو صحن مطہر تک منتہی ہوتا ہے میں واقع ہے۔
*'''مدرسہ صدر''': نجف کے وسیع اور بڑے مدارس میں شمار ہوتا ہے جو نجف کے بڑے بازار (السوق الکبیر) جو صحن مطہر تک منتہی ہوتا ہے میں واقع ہے۔
*'''مدرسہ معتمد''' (مدرسہ [[محمد حسین کاشف الغطا|شیخ محمد حسین کاشف الغطاء]])
*'''مدرسہ معتمد''' (مدرسہ [[محمد حسین کاشف الغطا|شیخ محمد حسین کاشف الغطاء]])
یہ مدرسہ محلہ عمارہ میں واقع ہے جسے سلسلہ قاجاریہ کے ایک وزیر "معتمدالدولہ" نے شیخ موسی کاشف الغطاء کی مساعدت سے تعمیر کروایا۔
یہ مدرسہ محلہ عمارہ میں واقع ہے جسے سلسلہ قاجاریہ کے ایک وزیر "معتمدالدولہ" نے شیخ موسی کاشف الغطاء کی مساعدت سے تعمیر کروایا۔
گمنام صارف