"مسبحات" کے نسخوں کے درمیان فرق
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 11: | سطر 11: | ||
*'''آیت اللہ معرفت کا نظریہ:'''آیت اللہ [[محمد ہادی معرفت|معرفت]] جو معاصر قرآنی علوم کے ماہرین اور محققین میں سے تھے، کے مطابق مسبحات کی تعداد نو(9) سورتیں ہیں۔ آپ سات(7) مشہور سورتوں کے علاوہ [[سورہ فرقان]] اور [[سورہ ملک]] کو بھی شامل کرتے ہیں۔<ref>معرفت، التمہید فی علومالقرآن، ۱۴۱۶ق، ج۵، ص۲۹۳.</ref> التبہ ان دو سورتوں کا آغاز تسبیح سے نہیں ہوتا<ref>سوره فرقان، آیت1؛ سورہ ملک، آیت1.</ref> | *'''آیت اللہ معرفت کا نظریہ:'''آیت اللہ [[محمد ہادی معرفت|معرفت]] جو معاصر قرآنی علوم کے ماہرین اور محققین میں سے تھے، کے مطابق مسبحات کی تعداد نو(9) سورتیں ہیں۔ آپ سات(7) مشہور سورتوں کے علاوہ [[سورہ فرقان]] اور [[سورہ ملک]] کو بھی شامل کرتے ہیں۔<ref>معرفت، التمہید فی علومالقرآن، ۱۴۱۶ق، ج۵، ص۲۹۳.</ref> التبہ ان دو سورتوں کا آغاز تسبیح سے نہیں ہوتا<ref>سوره فرقان، آیت1؛ سورہ ملک، آیت1.</ref> | ||
== | ==مشترکہ خصوصیات== | ||
بعض خصوصیات اور مضامین ان تمام سورتوں میں مشترک ہیں جو درج ذیل ہیں: | |||
*''' | *'''اصول دین میں سے پانچوں اصل پر مشتمل ہوتا ہے''': ان سورتوں کے مضامین [[اصول دین]] یعنی [[توحید]]، [[نبوت]]، [[معاد]]، [[عدل]] اور [[امامت]] پر مشتمل ہوتا ہے۔<ref>آلرسول-اعتصامی، "سورہ شناسی مسبحات"، ص۵۲.</ref> | ||
*''' | *'''مسبحات میں سورہ اسراء کی مرکزیت:''' قرآنی علوم کے بعض محققی اس بات کے معتقد ہیں کہ ان سورتوں کے مضامین کے درمیان ایک خاص قسم کا رابطہ پایا جاتا ہے اور اس درمیان سورہ اسراء کو مرکزیت حاصل ہے۔ ان محققین کے مطابق مسبحات میں شامل تمام سورتیں ایک مستقل کتاب کی طرح ہیں گویا ان کا مقدمہ سورہ اسراء ہے اور دوسری سورتیں گویا اس کتاب کے ابواب ہیں اور سورہ اعلی اس کتاب کا آخری نتیجہ ہے۔<ref>آلرسول-اعتصامی، «سورہ شناسی مسبحات»، ص۵۲.</ref> | ||
*''' | *'''وسعت زمانی:''' ان سورتوں کی تیسری مشترکہ خصوصیت ترتیب نزول کے اعتبار سے ان سورتوں کا پورے دوران نبوت پر محیط ہونا ہے۔ ان سورتوں میں سے سورہ اعلی ساتویں نمبر پر اور سورہ اسراء پچاسویں نمبر پر [[مکہ]] میں نازل ہوئیں جبکہ سورہ حديد، حشر، صف، جمعہ اور تغابن [[مدینہ]] میں بالترتیب چورانوے ویں سے ایک سو دسویں نمبر پر نازل ہونے والی سورتوں میں سے ہیں۔<ref>آلرسول-اعتصامی، «سورہ شناسی مسبحات»، ص۵۲.</ref> | ||
==فضیلت== | ==فضیلت== | ||
* ''' | * '''ایک آیت ہزار آیتوں سے بہتر:''' معتبر منابع میں منقول احادیث کے مطابق پیغمبر اکرمؐ ہر رات سونے سے پہلے ان سورتوں کی تلاوت فرماتے تھے اور یوں گویا ہیں: "مسبحات میں ایک ایسی [[آیت]] ہے جو ہزار آیتوں سے بہتر ہے"۔<ref>سیوطی، الدرالمنثور فی تفسیر بالمأثور، دارالفکر، ج۶، ص۱۷۰؛ قرطبی، الجامع الحكام القرآن، ۱۳۶۴ش، ص۲۳۵. </ref> | ||
*'''درک | *'''امام زمانہؑ کو درک کرنا اور پیغمبر اکرمؐ کے ساتھ محشور ہونا:''' [[امام محمد باقر علیہ السلام|امام محمد باقرؑ]] سے ایک حدیث نقل ہوئی ہے جس میں آپ فرماتے ہیں: کسی که مسبحات را پیش از خواب قرائت کند نمیمیرد تا آنکه [[امام قائم]] (ع) را درک کند و اگر بمیرد در کنار رسول خدا (ص) خواهد بود.<ref>صدوق، ثواب الاعمال و عقاب الاعمال، ۱۳۷۳ش، ص۱۳۸.</ref> | ||
==حوالہ جات== | ==حوالہ جات== |
نسخہ بمطابق 09:45، 5 اپريل 2018ء
مُسَبِّحات، قرآن کی ان سورتوں کو کہا جاتا ہے جن کی ابتداء خدا کی تسبیح اور تقدیس سے ہوئی ہے۔ مشہور کے مطابق مسبحات میں سات(7) سورتیں اِسراء، حَدید، حَشْر، صَفْ، جمعہ، تَغابُن اور اَعْلی شامل ہیں۔ لیکن بعض علماء ان کی تعداد پانچ(5) یا نو(9) بتاتے ہیں۔ اصول دین کے بارے میں بحث کرنا ان سورتوں کے مشترکات میں سے ہیں۔ بعض احادیث کے مطابق پیغمبر اکرمؐ ہر رات سونے سے پہلے ان سورتوں کی تلاوت فرماتے تھے۔ سانچہ:نقل قول
معانی
مُسَبِّحات قرآن کریم کی ان سورتوں کو کہا جاتا ہے جن کی ابتداء خدا کی تسبیح سے ہوتی ہے۔ خدا کی تسبیح سے مراد، خدا کو ہر بدی اور زشتی سے دور سمجھنے کے ہیں۔
مسبحات قرآنی علوم کی کوئی جدید اصطلاح نہیں بلکہ یہ لفظ نزول قرآن کی ابتداء سے ہی تاریخ ارو حدیثی منابع میں استعمال ہوتا رہا ہے۔
تعداد
مسبحات کی فضیلیت بیان کرنے والی احادیث میں ان سورتوں کا نام نہیں لیا گیا ہے۔ اسی وجہ سے ان کی تعداد کے بارے میں علماء، مفسرین اور قرآنی علوم کے ماہرین کے درمیان اختلاف پایا جاتا ہے۔ اس بارے میں موجود نظریات کو تین گروہوں میں تقسیم کیا جا سکتا ہے:
- مشہور نظریہ: مشہور کے مطابق مسبحات میں سات(7) سورتیں اِسراء، حَدید، حَشْر، صَفْ، جمعہ، تَغابُن اور اَعْلی شامل ہیں۔ [1]
- علامہ مجلسی اور علامہ طباطبایی کا نظریہ: علامہ مجلسی اور علامہ طباطبایی اس بات کے معتقد ہیں کہ وہ سورتیں جن کا آغاز فعل(ماضی) سَبَّحَ اور فعل حال(مضارع) یُسَبِّحُ سے ہوتا ہے، کو مسبحات کہا جاتا ہے اس بنا پر صرف پانچ سورتوں: حدید، حشر، صف، جمعہ اور تغابن مسبحات میں شامل ہیں۔[2] آیت اللہ مکارم شیرازی نیز اس نظریے کے حامی ہیں۔[3]
- آیت اللہ معرفت کا نظریہ:آیت اللہ معرفت جو معاصر قرآنی علوم کے ماہرین اور محققین میں سے تھے، کے مطابق مسبحات کی تعداد نو(9) سورتیں ہیں۔ آپ سات(7) مشہور سورتوں کے علاوہ سورہ فرقان اور سورہ ملک کو بھی شامل کرتے ہیں۔[4] التبہ ان دو سورتوں کا آغاز تسبیح سے نہیں ہوتا[5]
مشترکہ خصوصیات
بعض خصوصیات اور مضامین ان تمام سورتوں میں مشترک ہیں جو درج ذیل ہیں:
- اصول دین میں سے پانچوں اصل پر مشتمل ہوتا ہے: ان سورتوں کے مضامین اصول دین یعنی توحید، نبوت، معاد، عدل اور امامت پر مشتمل ہوتا ہے۔[6]
- مسبحات میں سورہ اسراء کی مرکزیت: قرآنی علوم کے بعض محققی اس بات کے معتقد ہیں کہ ان سورتوں کے مضامین کے درمیان ایک خاص قسم کا رابطہ پایا جاتا ہے اور اس درمیان سورہ اسراء کو مرکزیت حاصل ہے۔ ان محققین کے مطابق مسبحات میں شامل تمام سورتیں ایک مستقل کتاب کی طرح ہیں گویا ان کا مقدمہ سورہ اسراء ہے اور دوسری سورتیں گویا اس کتاب کے ابواب ہیں اور سورہ اعلی اس کتاب کا آخری نتیجہ ہے۔[7]
- وسعت زمانی: ان سورتوں کی تیسری مشترکہ خصوصیت ترتیب نزول کے اعتبار سے ان سورتوں کا پورے دوران نبوت پر محیط ہونا ہے۔ ان سورتوں میں سے سورہ اعلی ساتویں نمبر پر اور سورہ اسراء پچاسویں نمبر پر مکہ میں نازل ہوئیں جبکہ سورہ حديد، حشر، صف، جمعہ اور تغابن مدینہ میں بالترتیب چورانوے ویں سے ایک سو دسویں نمبر پر نازل ہونے والی سورتوں میں سے ہیں۔[8]
فضیلت
- ایک آیت ہزار آیتوں سے بہتر: معتبر منابع میں منقول احادیث کے مطابق پیغمبر اکرمؐ ہر رات سونے سے پہلے ان سورتوں کی تلاوت فرماتے تھے اور یوں گویا ہیں: "مسبحات میں ایک ایسی آیت ہے جو ہزار آیتوں سے بہتر ہے"۔[9]
- امام زمانہؑ کو درک کرنا اور پیغمبر اکرمؐ کے ساتھ محشور ہونا: امام محمد باقرؑ سے ایک حدیث نقل ہوئی ہے جس میں آپ فرماتے ہیں: کسی که مسبحات را پیش از خواب قرائت کند نمیمیرد تا آنکه امام قائم (ع) را درک کند و اگر بمیرد در کنار رسول خدا (ص) خواهد بود.[10]
حوالہ جات
- ↑ سیوطی، الإتقان فی علومالقرآن، ۱۳۶۳ش، ج۳، ص۳۶۱؛ زرکشی، البرہان فی العلومالقرآن، ۱۴۱۵ق، ج۱، ص۲۵۴؛رامیار، تاریخ قرآن، ۱۳۶۳ش، ص۵۹۶.
- ↑ مجلسی، مرآۃالعقول فی شرح أخبار آلالرسول، ۱۳۶۳ش، ج۱۲، ص۵۰۸؛ طباطبایی، المیزان فی تفسیرالقرآن، ۱۴۰۳ق، ج۱۹، ص۱۲۳.
- ↑ مکارم شیرازی، تفسیر نمونہ، ۱۳۷۱ش، ج۲۳، ص۲۹۲.
- ↑ معرفت، التمہید فی علومالقرآن، ۱۴۱۶ق، ج۵، ص۲۹۳.
- ↑ سوره فرقان، آیت1؛ سورہ ملک، آیت1.
- ↑ آلرسول-اعتصامی، "سورہ شناسی مسبحات"، ص۵۲.
- ↑ آلرسول-اعتصامی، «سورہ شناسی مسبحات»، ص۵۲.
- ↑ آلرسول-اعتصامی، «سورہ شناسی مسبحات»، ص۵۲.
- ↑ سیوطی، الدرالمنثور فی تفسیر بالمأثور، دارالفکر، ج۶، ص۱۷۰؛ قرطبی، الجامع الحكام القرآن، ۱۳۶۴ش، ص۲۳۵.
- ↑ صدوق، ثواب الاعمال و عقاب الاعمال، ۱۳۷۳ش، ص۱۳۸.
مآخذ
- آلرسول، سوسن؛ اعتصامی، سیدہ زہرا، سورہشناسی مسبحات، فصلنامہ فدک، سال۱، ش۱، بہار ۱۳۸۹ش، ص۵۲.
- رامیار، محمود، تاریخ قرآن، تہران، امیرکبیر، چاپ سوم، ۱۳۶۳ش.
- زرکشی، بدرالدین، البرہان فی العلوم القرآن، بیروت، دار المعرفۃ، چاپ دوم، ۱۴۱۵ق.
- سیوطی، جلالالدین، الدرالمنثور فی تفسیر بالمأثور، بیروت، دار الفکر، بیتا.
- سیوطی، جلالالدین، الإتقان فی علومالقرآن، قم، منشورات الرضی، چاپ دوم، ۱۳۶۳ش.
- صدوق، محمد بن بابویہ، ثواب الاعمال و عقاب الاعمال، ترجمہ علی اکبر غفاری، تہران، انتشارات صدوق، چاپ دوم، ۱۳۷۳ش.
- طباطبایی، محمد حسین، المیزان فی تفسیر القرآن، بیروت، مؤسسۃ الاعلمی، چاپ پنجم، ۱۴۰۳ق.
- قرطبی، محمدبن احمد، الجامع الحكام القرآن، تہران، ناصر خسرو، ۱۳۶۴ش.
- مجلسی، محمد باقر، مرآۃالعقول فی شرح اخبار آلالرسول، تہران، دار الکتب الاسلامیۃ، چاپ دوم، ۱۳۶۳ش.
- معرفت، محمد ہادی، التمہید فی علومالقرآن، قم، جامعہ مدرسین، چاپ دوم، ۱۴۱۶ق.
- مکارم شیرازی، ناصر، تفسیر نمونہ، تہران، دار الکتب الاسلامیۃ، چاپ دوازدہم، ۱۳۷۱ش.