"عقد نکاح" کے نسخوں کے درمیان فرق
Appearance
Hakimi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) تمام مندرجات حذف |
Hakimi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 1: | سطر 1: | ||
{{احکام}} | |||
'''عقد نکاح''' ان الفاظ کو کہا جاتا ہے جن کو ادا کرنے سے مرد اور عورت ایک دوسرے کے شریک حیات بن جاتے ہیں۔ اکثر شیعہ فقہاء کے مطابق عقدِ نکاح کو صحیح عربی میں پڑھنا چاہیے۔ انقطاعی نکاح (متعہ) کا عقد بھی دائمی نکاح کے عقد کی طرح ہے صرف فرق اتنا ہے کہ انقطاعی عقد میں مہر کے علاوہ شادی کی مدت کو بھی بیان کیا جاتا ہے۔ بعض اوقات عقدِ نکاح جنسی لذت سے ہٹ کر صرف مَحرم بنے کے لیے پڑھا جاتا ہے جسے صیغہ محرمیت کہا جاتا ہے۔ ایسا عقد صحیح ہونے کے بارے میں فقہا کے درمیان اختلاف نظر پایا جاتا ہے۔ |
نسخہ بمطابق 14:21، 19 نومبر 2018ء
بعض عملی اور فقہی احکام |
---|
عقد نکاح ان الفاظ کو کہا جاتا ہے جن کو ادا کرنے سے مرد اور عورت ایک دوسرے کے شریک حیات بن جاتے ہیں۔ اکثر شیعہ فقہاء کے مطابق عقدِ نکاح کو صحیح عربی میں پڑھنا چاہیے۔ انقطاعی نکاح (متعہ) کا عقد بھی دائمی نکاح کے عقد کی طرح ہے صرف فرق اتنا ہے کہ انقطاعی عقد میں مہر کے علاوہ شادی کی مدت کو بھی بیان کیا جاتا ہے۔ بعض اوقات عقدِ نکاح جنسی لذت سے ہٹ کر صرف مَحرم بنے کے لیے پڑھا جاتا ہے جسے صیغہ محرمیت کہا جاتا ہے۔ ایسا عقد صحیح ہونے کے بارے میں فقہا کے درمیان اختلاف نظر پایا جاتا ہے۔