25 جمادی الثانی
(25 جمادى الثانی سے رجوع مکرر)
25 جمادیالثانی ہجری قمری کیلنڈر کے مطابق سنہ کا ایک سو تہترواں دن ہے۔
- 1309ھ۔ فتوائے تحریم تنباکو کو میرزای شیرازی نے لغو کیا (26 جنوری 1892ء)
- 1400ھ۔ وفات سید حسن حسینی لواسانی؛ مجتہد، متکلم، حوزہ علمیہ تہران کے استاد اور کتاب نور الافهام فی علم الکلام کے مصنف (11 مئی 1980ء)
- 1415ھ۔ وفات محمد علی اراکی؛ شیعہ مرجع تقلید (29 نومبر 1994ء)
- 1442ھ۔ وفات سید محمد ضیاءآبادی؛ استاد اخلاق، خطیب و شیعہ فقیہ (8 فروری 2021ء)