23 اکتوبر
(23 کتوبر سے رجوع مکرر)
23 اکتوبر عیسوی تقویم کے مطابق سال کا 296 واں دن ہے۔
- 631ء: وفات ابراہیم؛ فرزند رسول خداؐ (18 رجب 10ھ)
- 680ء: کربلا میں غلام ابوذر غفاری جون کی تدفین (20 محرم 61ھ)
- 816ء: قم میں حضرت فاطمہ معصومہ کا ورود (23 ربیع الاول 201ھ)
- 1834ء: وفات فتح علی شاہ قاجار (19 جمادی الثانی 1250ھ)
- 1977ء: وفات سید مصطفی خمینی؛ شیعہ مجتہد، اسلامی انقلاب کی تحریک میں فعال مجتہد اور امام خمینی کے بڑے بیٹے تھے (10 ذی القعدہ 1397ھ)
- 1996ء: وفات محمد واصف لاهیجی؛ شیعہ مجتہد، مصنف اور استاد حوزہ علمیہ قم (10 جمادی الثانی 1417ء)