سنہ 2019 عیسوی
Appearance
(سنہ 2019ء سے رجوع مکرر)
سنہ 2019 عیسوی، حضرت عیسی کے ولادت کے بعد کی اکیسویں صدی کا انیسواں سال ہے۔
واقعات
- 10 دسمبر۔ عاشورا کے دن امام حسینؑ کے حرم میں حادثہ۔ جس کے نتیجے میں 36 شہید اور 120 سے زیادہ زخمی۔(10 محرم 1441 ھ۔)
وفات
- 3 جنوری. وفات محمد اوجی شیعہ مستبصر عالم دین اور دینی مبلغ (25 ربیع الثانی 1440ھ)[1]
- 20 جنوری ۔ سید حسین محمد جعفری تاریخ تشیع (ترجمہ اردو) کے مؤلف اور معاصر پاکستانی مورخ، اسلامی سہ ماہی مجلہ "ہمدرد اسلامیکوز" پاکستان کے مدیر
- 27 فروری دمرداش زكی عقالی مصر کے مستبصر شیعہ اور امامت فی القرآن کے مؤلف
- 10 جون. وفات قربان علی محقق كابلی؛ افغانستان کے شیعہ مرجع تقلید اور حوزہ علمیہ قم کے استاد
شیعہ فقیہ اور شعبانیہ بغاوت کی نگرانی کرنے والی مدرسہ کمیٹی کے رکن سید محمد ردا الخراسان کی و
- 23 جولائی. وفات سید محمد رضا خرسان عراق کے شیعہ فقیہ اور انتفاضہ شعبانیہ کی نگران کونسل کے رکن (3 شوال 1440ھ)[2]
- 5 اگست۔ وفات محمد آصف محسنی قندہاری؛ افغانستان کے شیعہ فقیہ اور مصنف۔ (3 ذوالحجہ 1440 ھ)[3]
- 12 ستمبر. حسین كورانی، لبنانی عالم دین، اور سید عباس موسوی کے ساتھ حزب اللہ لبنان کے بانی (12 محرم 1441 م)[4]
- 26 اکتوبر۔ وفات جعفر مرتضی العاملی مشہور شیعہ مورخ اور سیرہ اور تاریخ کے ماہر۔ (27 صفر 1441ھ)[5]
- 27 اكتوبر. شام کے شہر ادلب میں امریکی افواج کے ہاتھوں داعش کے سربراہ ابوبکر البغدادی کی ہلاکت (28 صفر 1441ھ)[6]
- 22 دسمبر. وفات سید محمد مہدی خلخالی، حوزہ علمیہ مشہد کے استاد اور آیت اللہ سید خوئی کے شاگرد۔(24 ربیع الثانی 1441ھ)[7]
حوالہ جات
- ↑ [http://fa.abna.cc/6Yn7 وفات الشیخ محمد اوجی العضو التركی للمجمع العالمی لاہل البیتؑ
- ↑ وفات السید محمد رضا الخرسان
- ↑ وفات آیۃ اللہ الشیخ محمد آصف محسنی
- ↑ مراسم دفن الشیخ حسین كورانی قرب مقام السیدۃ فاطمۃ المعصومۃ علیہا السلام، موقع الضاحیۃ
- ↑ وفات السید جعفر مرتضى العاملی
- ↑ مقتل ابو بكر البغدادی
- ↑ رحیل السید محمد مہدی الموسوی الخلخالی