29 ذوالقعدہ
(29 ذی القعدہ سے رجوع مکرر)
29 ذوالقعدہ ہجری قمری کیلنڈر کے مطابق سال کا تین سو چوبیسواں دن ہے۔
- 220ھ شہادت امام محمد تقی علیہ السلام (معتصم عباسی کے حکم پر)
- 1213ھ.شہادت ٹیپو سلطان، سلطنت خداداد میسور کے دوسرا شیعہ بادشاہ (4 مئی، 1799ء)
- 1266ھ ولادت آیت اللہ ملا حسین فشارکی (6 اکتوبر 1850ء)
- 1355ھ وفات آیت اللہ سید ابو الحسن نقوی (لکھنو) (11 فروری 1937ء)