صفین
صفین وہ علاقہ ہے جہاں حضرت علی اور معاویہ بن ابی سفیان کے درمیان جنگ ہوئی تھی۔یہ علاقہ شام کے ملک میں رقہ کے پاس واقع ہے۔ [1]
محققین کے مطابق آجکل صفین کی جگہ ابوہریرہ نامی دیہات موجود ہے کہ جو الثوره نامی شہر کے مغرب میں واقع ہے اور وہ رقہ سے ۴۰ کلومیٹر کے فاصلے پر ہے۔[2]
مربوط روابط
حوالہ جات
منابع
- اصطخری، المسالک و الممالک، تحقیق محمدجابر عبدالعال، دارالقلم، بیروت
- بغدادی، مراصد الاطلاع، تحقیق علی محمد البجاوی، دارالجیل، بیروت
- حموی، معجم البلدان، دار صادر، بیروت
- ریحاوی، تقریر اولی حول انقاذ الآثار فی منطقۃ سد الفرات، الحولیات الاثریۃ العربیۃ السوریۃ، س ۱۵