23 ذوالقعدہ
(23 ذی القعدہ سے رجوع مکرر)
23 ذوالقعدہ ہجری قمری کیلنڈر کے مطابق سال کا تین سو اٹھارہواں دن ہے۔
- 5ھ۔ غزوہ بنی قریظہ
- 148ھ۔ شہادت امام علی رضا علیہ السلام (ایک قول کی بنا پر)
- 256ھ۔ وفات زبیر بن بکار عالم مدینہ و قاضی مکہ
- 1363ھ۔ وفات آیت اللہ شیخ اسماعیل معزی
- 1419ھ۔ وفات آیت اللہ محمود انصاری قمی