سنہ 1216 ہجری

ویکی شیعہ سے

سن 1216 ہجری قمری، ہجرت سے شروع ہونے والے کیلنڈر کا بارہ سو سولہواں سال ہے۔ اس سال کے اہم ترین واقعات میں سے ایک وہابیوں کے ذریعہ حرم امام حسین کی تخریب ہے۔

اس سال کا پہلا دن ایران میں 1 محرم بمطابق 14 مئی 1801 ء ہے۔[1]

اس سال کے اہم واقعات

  • 18 ذی الحجہ سن 1612 ہجری قمری میں حجاز پر وہابیوں کے تسلط کے بعد سعود بن عبد العزیز کی رہبری میں کربلا پر حملہ کیا گیا۔ جس میں شہر کو تباہ و برباد اور بہت سے افراد کا قتل عام کیا گیا۔ وہابیوں نے حرم کی عمارت کو بہت زیادہ نقصان پہچایا اور وہاں موجود ذخائر کو غارت کر دیا۔

وفیات

حوالہ جات

  1. تاریخ تبدیل کرنے والی سایٹ؛ تبدیل تاریخ قمری، شمسی و میلادی کے مطابق

مآخذ

1.سایٹ تبدیل تاریخ قمری، شمسی و میلادی

2.مدرس، شہر حسین علیہ السلام، ص۳۵۴

3.کلیدار، تاریخ کربلا، ص۱۷۴؛ جمعی از نویسندگان، نگاہی نو بہ جریان عاشورا، ص۴۲۵