1 رجب

ویکی شیعہ سے
(۱ رجب المرجب سے رجوع مکرر)
رجب 1445
ہفتہ
اتوار
پیر
منگل
بدھ
جمعرات
جمعہ

1 رجب ہجری قمری کیلنڈر کے مطابق سال کا 178 واں دن ہے۔

رجب کی پہلی رات کے اعمال

  • رجب کا چاند دیکھتے وقت کہے: "اللَّہُمَّ أَہِلَّہُ عَلَیْنَا بِالْأَمْنِ وَ الْإِیمَانِ وَ السَّلامَةِ وَ الْإِسْلامِ رَبِّى وَ رَبُّكَ اللہُ عَزَّ وَ جَلَّ."
  • غسل کرنا
  • زیارت امام حسینؑ
  • نماز مغرب کے بعد دس رکعت نماز پڑھنا
  • نماز عشاء کے بعد دو ركعت نماز پڑھنا: جس کی پہلی ركعت میں حمد اور ألم نشرح کو ایک ایک مرتبہ اور توحید کو تین مرتبہ جبکہ دوسری رکعت میں مذکورہ سورتوں اور معوذتین کو ایک ایک مرتبہ پڑھی جائے اور سلام پھیرنے کے بعد تیس مرتبہ لا إِلَہَ إِلا اللہُ کہے اور تیس مرتبہ صلوات بھیجے۔

دن کے اعمال