16 مارچ
(۱۶ مارچ سے رجوع مکرر)
16 مارچ عیسوی تقویم کے مطابق سال کا 75واں دن ہے۔
- 1933ء۔ ولادت سید محمد باقر حجتی؛ ایرانی ماہر قرآنیات اور تہران یونیورسٹی میں قرآنیات کے استاد۔
- 1976ء۔ ایران کی تاریخ ہجری شمسی سے شاہنشاہی تاریخ میں تبدیلی
- 1989ء۔ اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) میں شامل 45 مسلم ممالک کے وزرائے خارجہ کی سلمان رشدی کی کفر آمیز کتاب شیطانی آیات کی بھرپور مذمت
- 1994ء۔ وفات ذبیح اللہ ذبیحی قوچانی؛ شیعہ فقیہ اور حوزہ علمیہ خراسان کے استاد (3 شوال 1414ھ)
- 1995ء۔ وفات سید احمد خمینی؛ امام خمینی کے فرزند اور مشیر (15 شوال 1415ھ)
- 2020ء۔ وفات سید ہاشم بطحایی ایران مجلس خبرگان رہبری میں تهران کے نمائندے، کرونا کی وجہ سے (21 رجب 1441ھ)