11 شعبان
(۱۱ شعبان سے رجوع مکرر)
11 شعبان ہجری قمری کیلنڈر کے مطابق سال کا 218 واں دن ہے۔
- 33ھ۔ ولادت حضرت علی اکبرؑ؛ امام حسینؑ کے بیٹے اور واقعہ کربلا کے شہید (10 مارچ 654ء) ایران میں اس تاریخ کو یوم جوان کے طور پر منایا جاتا ہے
- 545ھ۔ وفات سنائی غزنوی؛ شاعر اہل تصوف جنہوں نے اہل بیتؑ کے فضائل پر مشتمل اشعار کہے ہیں
- 1070ھ۔ وفات محمد تقی مجلسی؛ علامہ محمد باقر مجلسی کے والد، فقیہ، محدث اور کتاب "روضۃ المتقین" کے مؤلف (22 اپریل 1660ء)
- 1173ھ۔ وفات ملا اسماعیل خواجویی؛ حکیم، فقیہ اور متکلم (29 مارچ 1760ء)
- 1331ھ۔ وفات شیخ محمد تقی رازی؛ المعروف آقا نجفی اصفہانی، ناصر الدین شاہ قاجار کے دور کے مرجع تقلید (16 جولائی 1913ء)
- 1410ھ۔ وفات سید حامد حسین عشروی (9 مارچ 1990ء)