صفوان بن حذیفہ بن یمان
(صفوان سے رجوع مکرر)
صَفْوَان بن حُذَیْفَہ بن یَمانْ (شہادت 37ھ، جنگ صفین)، امام علیؑ کے اصحاب اور جنگ صفین کے شہداء میں سے ہیں۔[1]
ان کے والد حذیفہ بن یمان، پیغمبر اکرمؐ اور حضرت علیؑ کے اصحاب میں سے ہیں۔ صفوان اور ان کے بھائی سعد (سعید) اپنے والد کی وصیت کے مطابق جنگ صفین میں امام علیؑ کی رکاب میں حاضر ہوئے اور جام شہادت نوش فرمایا۔[2]
متعلقہ مضامین
حوالہ جات
مآخذ
- ابن اثیر، الكامل فی التاریخ، دار صادر، بیروت، ۱۳۸۵ق/۱۹۶۵ع
- شیخ طوسی، رجال الطوسی، جامعہ مدرسین، قم، ۱۴۱۵ق
- امین، سید محسن، أعیان الشیعہ، تحقیق: حسن الأمین، دار التعارف للمطبوعات، بیروت، ۱۴۰۳ق/۱۹۸۳ع
- تفرشی، نقد الرجال، تحقیق: مؤسسہ آل البیت علیہم السلام لإحیاء التراث، مؤسسہ آل البیت علیہم السلام لإحیاء التراث، قم، ۱۴۱۸ق
- خویی، معجم رجال الحدیث، ۱۴۱۳ق