جامعۃ الزہرا (لکھنو)
ابتدائی معلومات | |
---|---|
بانی | سید حیدر مہدی زیدی |
تاسیس | 1415ھ (1994ء) |
استعمال | حوزہ علمیہ |
محل وقوع | لکھنو ہندوستان |
مشخصات | |
موجودہ حالت | فعال |
معماری |
جامعۃ الزہراءؑ ہندوستان میں خواتین کا پہلا اور سب سے بڑا حوزہ علمیہ ہے۔[1] سید حیدر مہدی زیدی اور ان کی اہلیہ رباب زیدی نے سنہ 1415 ہجری (1994ء) میں ہندوستان کے شہر لکھنؤ میں اس مدرسہ کی بنیاد رکھی۔[2] اس مدرسے کی مدیر رباب زیدی ہیں۔[3]
سید حیدر مہدی (وفات: 2011ء) کا شمار برصغیر پاک و ہند کے شیعہ علماء اور مبلغین میں ہوتا تھا۔[4] انہوں نے دینی علوم کو حوزہ علمیہ قم سے حاصل کی۔ ہندوستان واپس آنے کے بعد، قم کے جامعۃ الزہراؑ جیسا ایک مرکز قائم کرنے کی کوشش کی۔[5] اور لکھنؤ میں خواتین کی تعلیم کے لیے "جامعۃ الزهراء" کے نام سے ایک مدرسہ قائم کیا۔[6]
اس مرکز میں ہندوستان بھر سے طالبات مختلف شعبوں میں تعلیم حاصل کرتی ہیں[7] اور اپنی تعلیم مکمل کرنے کے بعد وہ ہندوستان اور دیگر ممالک میں مبلغین کے طور پر اہل بیت علیہم السلام کی تعلیمات کو فروغ دیتی ہیں یا اعلی تعلیم کے حصول کے لئے حوزہ علمیہ قم جاتی ہیں۔[8]
حوالہ جات
- ↑ جامعۃ الزهرا(س)، علمائے ہند۔
- ↑ جامعۃ الزہرا(س)، علمائے ہند۔
- ↑ «بازدید مدیر جامعہ الزہرا(س) و ہیئت ہمراہ از جامعہ الزہرا(س) لکھنو ہند»، سایت جامعۃ الزہرا قم.
- ↑ [الاسلام-والمسلمین-سید-حیدر-مهدی-زیدی حجت الاسلام والمسلمین سید حیدر مہدی زیدی، مجمع جہانی اہل بیت(ع).
- ↑ مدیر جامعہ الزہرا لکھنو ہند درگذشت، خبرگزاری رسا.
- ↑ [الاسلام-والمسلمین-سید-حیدر-مهدی-زیدی حجت الاسلام والمسلمین سید حیدر مہدی زیدی، مجمع جہانی اہل بیت(ع).
- ↑ جامعۃ الزہرا(س)، علمائے ہند۔
- ↑ الاسلام-والمسلمین-سید-حیدر-مهدی-زیدی حجت الاسلام والمسلمین سید حیدر مہدی زیدی، مجمع جہانی اہل بیت(ع)؛ مدیر جامعہ الزہرا لکھنو ہند درگذشت، خبرگزاری رسا.
مآخذ
- «بازدید مدیر جامعہ الزہرا(س) و ہیئت ہمراہ از جامعہ الزہرا(س) لکھنو ہند»، سایت جامعۃ الزہرا قم، 27 بہمن 1397ہجری شمسی۔
- الاسلام-والمسلمین-سید-حیدر-مهدی-زیدی حجت الاسلام والمسلمین سید حیدر مہدی زیدی، سایت مجمع جہانی اہل بیت(ع)، تاریخ درج مطلب: 4 شہریور 1401ش، تاریخ بازدید: 17 دی 1402ہجری شمسی۔
- جامعۃ الزہرا(س)، سایت علمائے ہند، تاریخ بازدید: 4 دی 1402ہجری شمسی۔
- مدیر جامعہ الزہرا لکھنو ہند درگذشت، سایت خبرگزاری رسا، تاریخ درج مطلب: 6 بہمن 1389ش، تاریخ بازدید: 17 دی 1402ہجری شمسی۔