27 رجب

ویکی شیعہ سے
رجب 1445
ہفتہ
اتوار
پیر
منگل
بدھ
جمعرات
جمعہ


27 رجب ہجری قمری کیلنڈر کے مطابق سال کا 204 واں دن ہے۔


اعمال

  • غسل کرنا
  • روزہ رکھنا
  • صلوات بھیجنا
  • زیارت امیرالمومنینؑ
  • زیارت پیغمبر اکرمؐ
  • بارہ رکعت نماز جس کی ہر رکعت میں سورہ حمد و یس پڑھی جائے اور نماز کے بعد چار دفعہ سورہ حمد پھر چار بار یہ دعا پڑھی جائے: "لا اله الا الله و الله اکبر و الحمد لله و سبحان الله و لا حول و لا قوة الا بالله العلی العظیم" اس کے بعد چهار بار کہے: " اللهُ رَبّی لا اُشرِکُ به شَیئاً"