9 ذوالقعدہ
Appearance
(9 ذی القعدہ سے رجوع مکرر)
9 ذوالقعدہ ہجری قمری کیلنڈر کے مطابق سال کا 304 واں دن ہے۔
- 60ھ مسلم بن عقیل کا خط امام حسین علیہ السلام کے نام (14 اگست 680ء)
- 1397ھ وفات آیت اللہ سید مصطفی خمینی (12 مئی 1977ء)
- 1402ھ وفات مفتی جعفر حسین (29 اگست 1982ء)