مندرجات کا رخ کریں

سنہ 2006 عیسوی

ویکی شیعہ سے
(سنہ 2006 ء سے رجوع مکرر)

سنہ 2006 عیسوی، حضرت عیسیٰ کی ولادت کے بعد اکیسویں صدی کی پہلی دہائی کا چھٹا سال ہے۔

واقعات

  • اسرائیل کے ساتھ لبنانی مقاومتی بلاک کی 33 روزہ جنگ ہوئی[1]
  • عراق میں دعوہ پارٹی کے سربراہ نوری مالکی نے عراقی وزیر اعظم کا عہدہ حاصل کر لیا
  • 22 فروری۔ سامرا میں امامین عسکرینؑ کے ضریح پر بمباری اور گنبد کا مکمل انہدام
  • شیخ علی سلمان بحرینی پارلیمنٹ کے رکن منتخب ہوئے
  • جامعۃ المصطفیٰ العالمیہ کا قیام
  • جولائی 2006ء میں لبنان اسرائیل جنگ کے دوران اسرائیل نے بیروت میں المنار ٹی وی چینل کے مرکزی دفتر پر بمباری کی
  • نمر باقر النمر کو بحرین سے ایک قرآن کانفرنس سے واپسی پر گرفتار کیا گیا
  • جولائی 2006ء کی اسرائیل لبنان جنگ کے دوران لبنان میں حزب اللہ کے تحت رضوان فورس کا قیام

وفیات

حوالہ جات

مآخذ