18 رجب
(۱۸ رجب سے رجوع مکرر)
18 رجب ہجری قمری کیلنڈر کے مطابق سال کا 195واں دن ہے۔
- 10ھ۔ وفات ابراہیم بن محمدؐ (رسول اللہ کے بیٹے ماریہ قبطیہ کے بطن سے) (23 اکتوبر 631ء)
- 60ھ۔ یزید بن معاویہ کی خلافت کا پہلا دن (27 اپریل 680ء)
- 1220ھ۔ ولادت ملا محمد اشرفی مازندرانی؛ شیعہ فقیہ، محدث و خطیب (12 اکتوبر 1805ء)
- 1343ھ۔ وفات سید علی کازرونی؛ شیعہ مجتہد و استاد فلسفہ (12 فروری 1925ء)
- 1416ھ۔ وفات مرزا کاظم نجفی تبریزی؛ فقیہ، محدث، عالم رجال و استاد حوزہ علمیہ نجف و قم (11 دسمبر 1995ء)