مندرجات کا رخ کریں

"شان نزول" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
imported>Mabbassi
imported>Mabbassi
سطر 31: سطر 31:
پس سبب نزول عصر پیغمبر میں پیش آنے والی  مشکل مانند ابہام واقعہ ،سوال و راہ حل ، کی طرف ناظر ہے جبکہ شان نزول واقعیت امر کی طرف ناظر ہے ۔<ref>ہادی معرفت،تلخیص التمہید،112/113،مؤسسہ نشر اسلامی التابعہ لجماعۃ الدرسین قم۔</ref>

==اقسام==
==اقسام==
قرآن کا اکثر حصہ کسی سبب نزول کے بغیر رسول خدا پر وحی کی صورت میں نازل ہوا جبکہ کچھ حصے کا سبب نزول بیان ہوا ہے ۔ مجموعی طور پر سبب نزول کی درج ذیل اقسام بیان کی جاتی ہیں :
[[قرآن]] کا اکثر حصہ کسی سبب نزول کے بغیر [[رسول خدا]] پر [[وحی]] کی صورت میں نازل ہوا جبکہ کچھ حصے کا سبب نزول بیان ہوا ہے ۔ مجموعی طور پر سبب نزول کی درج ذیل اقسام بیان کی جاتی ہیں :
*'''پہلی قسم''':
*'''پہلی قسم''':
اسباب نزول متعدد اور نازل واحد:اسباب کی ایک سے زیادہ مرتبہ تکرار ہونے کی وجہ سے نزول ایک سے زیادہ مرتبہ ہوتا ہے ۔جیسا کہ کہا جاتا ہے سورہ حمد دو مرتبہ نازل ہوئی ۔ایک مرتبہ مکہ میں اور دوسری مرتبہ مدینہ میں نازل ہوئی ۔
اسباب نزول متعدد اور نازل واحد:اسباب کی ایک سے زیادہ مرتبہ تکرار ہونے کی وجہ سے ایک ہی چیز کا نزول ایک سے زیادہ مرتبہ ہوتا ہے ۔جیسا کہ کہا جاتا ہے سورہ حمد دو مرتبہ نازل ہوئی ۔ایک مرتبہ مکہ میں اور دوسری مرتبہ مدینہ میں نازل ہوئی ۔
*'''دوسری قسم''':
*'''دوسری قسم''':
سبب نزول واحد اور نازل متعدّد: ممکن است نازل متعدد ہوں  اور سبب نزول ایک ہو.[4]جیسا کہ حضرت ام سلمی سے مروی ہے کہ میں نے رسول اللہ کی خدمت میں عرض کیا میں نے نہیں سنا کہ خدا نے عورتوں کی ہجرت کے متعلق کبھی کوئی بات کی ہو ؟تو اس وقت خدا نے اس آیت کو نازل فرمایا:: <ref>آل عمران 195۔</ref>سو ان کے پروردگار نے ان کی دعا و پکار کو قبول کر لیا (اور فرمایا) میں کسی عمل کرنے والے کے عمل کو خواہ مرد ہو یا عورت کبھی ضائع نہیں کرتا۔ تم سب ایک دوسرے کے ہم جنس ہی تو ہو۔ سو جن لوگوں نے ہجرت کی اور اپنے گھروں سے نکالے گئے۔ اور میری راہ میں انہیں ایذائیں دی گئیں۔ اور (دین کی خاطر) لڑے اور مارے گئے، تو میں ان کی برائیاں مٹا دوں گا اور ان کو ایسے بہشتوں میں داخل کروں گا جن کے نیچے نہریں بہتی ہوں گی۔ یہ ہے اللہ کے ہاں ان کی جزا۔ اور اللہ کے پاس بہترین ثواب و جزاء ہے۔ (195)۔

گمنام صارف