سنہ 2018 عیسوی
Appearance
(سنہ 2018 ء سے رجوع مکرر)
سنہ 2018 عیسوی، عیسوی تقویم کے اکیسویں صدی کا 18واں سال ہے۔
واقعات
- آیت اللہ اختری اہل بیتؑ عالمی اسمبلی کے سیکرٹری جنرل کی عہدے سے سبکدوش ہوئے اور آیت اللہ رمضانی اس عہدے پر منتخب ہوئے۔[1]
وفات
- وفات۔ اسد اللہ ایمانی؛ امام جمعہ شیراز اور مجلس خبرگان کے رکن (20 شعبان 1439ھ)
- وفات نصر اللہ شاہ آبادی؛ مجلس خبرگان کے رکن اور آیۃ اللہ محمد علی شاہ آبادی کے فرزند (23 جمادی الآخر 1439ھ)
- 24 دسمبر، وفات سید محمود ہاشمی شاہرودی؛ مجلس خبرگان اور مجمع تشخیص مصلحت نظام کے رکن (16 ربیع الثانی 1440ھ)[2]
- 15 جولائی. وفات علی محمد زہما شیعہ مصنف و مترجم اور کابل یونیورسٹی کے استاد (30 شوال 1439ھ)[3]
حوالہ جات