سنہ 1440 ہجری
Appearance
(1440 ھ سے رجوع مکرر)
1440 ہجری قمری پندرہویں صدی ہجری کے سالوں میں سے ہے۔ اس سال کا پہلا دن یکم محرم الحرام، 11 ستمبر 2018ء بروز جمعہ واقع ہوا ہے۔
واقعات
- 3 صفر۔ تہران میں شیعہ خطیب سید ابو القاسم شجاعی کی وفات (19 اکتوبر سنہ 2018ء)[1]
- 16 ربیع الثانی۔ فقیہ اور ایرانی سیاستمدار شخصیت سید محمود ہاشمی شاہرودی کی وفات (24 دسمبر سنہ 2018ء) [2]
- 25 ربیع الثانی۔ ترکی میں شیعہ روحانی پیشوا اور مبلغ شیخ محمد اوجی کی وفات۔ (11 جنوری سنہ 2019ء)[3]
- 15 جمادی الثانی۔ سنہ 1440ھ ایرانی گارڈئن کونسل کے فقیہ رکن آیت اللہ محمد مؤمن کی وفات (21 فروری سنہ 2019ء) [4]
- * سنہ 2019ء پاکستان کوئٹہ ہزارہ گنجی کے قریب دھماکہ اور 16 سے زائد مومنین شہید (6 شعبان 1440ھ) اس سانحے میں ابتدائی طور پر 16 مومنین شہید اور تیس سے زائد زخمی ہوئے۔[5]
حوالہ جات
- ↑ خبرگزاری ابنا «خطیب شہر تہران درگذشت»
- ↑ خبرگزاری ابنا، آیت الله ہاشمی شاہرودی دار فانی را وداع گفت، انتشار ۳ دی ۱۳۹۷
- ↑ «درگذشت عضو برجستہ ترکیہ ای مجمع جہانی اهل بیت (ع) + برنامہ مراسم تشییع و ترحیم»، خبرگزاری ابنا، انتشار ۱۳ دی ۱۳۹۷، بازدید ۲۴ دی ۱۳۹۷.
- ↑ خبرگزاری ایسنا، «آیت الله مومن درگذشت»، انتشار: ۲ اسفند ۱۳۹۷ش
- ↑ کوئٹہ ہزارہ گنجی میں بم دھماکہ، 16 افراد شہید 30 زخمی، اہل بیت نیوز ایجنسی، تاریخ درج، 12 اپریل 2019، اخذ شدہ بتاریخ 16 اپریل 2019