7 رمضان
(7 رمضان المبارک سے رجوع مکرر)
7 رمضان ہجری قمری کیلنڈر کے مطابق سال کا 243 واں دن ہے۔
- 14ھ۔ قادسیہ میں مسلمانوں اور حکومت ساسانی کے لشکر کے درمیان جنگ قادسیہ کا آغاز
- 201ھ۔ امام رضاؑ کی ولایت عہدی کا اعلان اور آپؑ کے نام سرکاری طور پر سکہ جاری کیا گیا [1]
- 1416ھ۔ وفات سید عبد العزیز طباطبایی یزدی؛ شیعہ کتاب شناس اور نسخہ شناس اور علم تاریخ، رجال اور سوانح حیات نویسی میں صاحب رائے (28 جنوری 1996ء)
- 1435ھ۔ وفات سید جواد حیدری؛ شیعہ عالم دین و استاد اخلاق (5 جولائی 2014ء)
ماہ رمضان کے ساتویں دن کی نمازیں اور دعائیں | |
نماز |
چار رکعت جس کی ہر رکعت میں سورہ حمد کے بعد 13 مرتبہ سورہ انا انزلنا؛ |
دعا |
|
- ↑ یعقوبی، تاریخ یعقوبی، دار صادر، ج2، ص448.