مندرجات کا رخ کریں

10 محرم

ویکی شیعہ سے
(10 محرم الحرام سے رجوع مکرر)
محرم 1447
ہفتہ
اتوار
پیر
منگل
بدھ
جمعرات
جمعہ

10 محرم الحرام ہجری قمری کیلنڈر کے مطابق سال کا دسواں دن ہے، جس کو عاشورا بھی کہا جاتا ہے۔

گیارہویں کی رات

یوم عاشور کے اعمال

  • امام حسین (ع) کی شہادت کے لئے عزاداری کی جائے۔
  • زیارت عاشورا کا پڑھنا۔
  • دوسرے مومنین سے ملنے کے وقت یہ جملات کہے: أَعْظَمَ اللَّهُ أُجُورَنَا بِمُصَابِنَا بِالْحُسَيْنِ عَلَيْهِ السَّلامُ وَ جَعَلَنَا وَ إِيَّاكُمْ مِنَ الطَّالِبِينَ بِثَارِهِ مَعَ وَلِيِّهِ الْإِمَامِ الْمَهْدِيِّ مِنْ آلِ مُحَمَّدٍ عَلَيْهِمُ [عَلَيْهِ‏] السَّلامُ،
  • ہزار مرتبہ یہ ذکر دہرائے: اللَّهُمَّ الْعَنْ قَتَلَةَ الْحُسَيْنِ عَلَيْهِ السَّلامُ
  • زیارت وارث کا پڑھنا۔