1 ذوالحجہ
Appearance
(1 ذی الحجہ سے رجوع مکرر)
1 ذوالحجہ ہجری قمری کیلنڈر کے مطابق سال کا تین سو چھبیسواں دن ہے۔
- ولادتِ حضرت ابراہیم علیہ السلام
- 2ھ حضرت علی اور حضرت فاطمہ کی شادی (28 مئی 624ء)
- 9ھ اللہ کے حکم پر سورہ برائت کی تبلیغ سے ابوبکر کی معزولی (14 مارچ 631ء)
- 36ھ جنگ صفین کے لئے خط و کتابت کا آغاز (24 مئی 657ء)