10 رمضان
(10 رمضان المبارک سے رجوع مکرر)
10 رمضان ہجری قمری کیلنڈر کے مطابق سال کا 245 واں دن ہے۔
- سنہ 10 بعثت۔ وفات حضرت خدیجہ (س) ( 4 مئی 619ء)
- 60ھ۔ مکہ میں امام حسین علیہ السلام کے نام کوفیوں کے خطوط کی آمد (17 جون 680ء)
- 1402ھ۔ شہادت محمد صدوقی؛ انقلاب اسلامی ایران کے سرگرم عالم دین (2 جولائی 1982ء)
- 1433ھ۔ وفات آغا علی موسوی؛ پاکستان کے شیعہ عالم دین اور آئی ایس او پاکستان کے بانیوں میں سے ایک (30 جولائی 2012ء)
ماہ رمضان کے دسویں دن کی نمازیں اور دعائیں | |
نماز |
دو رکعت جس کی ہر رکعت میں سورہ حمد کے بعد 10 مرتبہ سورہ توحید اور نماز کے بعد 1000 مرتبہ سبحان اللہ؛ |
دعا |
|