2 مارچ
(۲ مارچ سے رجوع مکرر)
2 مارچ عیسوی تقویم کے مطابق سال کا 61 واں دن ہے۔
- 1991ء۔ عراق میں صدام کی حکومت کے خلاف انتفاضہ شعبانیہ کا آغاز
- 1991ء۔ وفاتِ حسن نوری ہمدانی؛ ایران کے شیعہ عالم دین اور انگلستان میں امام خمینی کے نمائندے (1411ھ)
- 2024ء۔ وفات محمد امامی کاشانی؛ رکن مجلس خبرگان رہبری، تہران کے عارضی امام جمعہ اور انقلاب اسلامی ایران کے سرگرم عالم دین (1445ھ])