1 اکتوبر
(یکم اکتوبر سے رجوع مکرر)
1 اکتوبر عیسوی تقویم کے مطابق سال کا 274 واں دن ہے۔
- 647ء: پہلی بار دعائے صباح تحریر ہوئی؛ اعلی حکمت و عرفان پر مشتمل دعا جسے حضرت علیؑ صبح کی نماز کے بعد پڑھا کرتے تھے (11 ذی الحجہ 25ھ)
- 827ء: ولادت امام علی نقی علیہ السلام (مطابق بعض روایات) (2 رجب 212ھ)
- 1902ء: وفات میرزا حسین نوری؛ شیعہ مجتہد، محدث اور مستدرک الوسائل کے مصنف (27 جمادی الثانی 1320ھ)
- 1961ء: وفات ہاشم مدرس قزوینی؛ شیعہ عالم دین اور حوزہ علمیہ مشہد کے استاد (20 ربیع الثانی 1381ھ)