فہرست آثار سید علی حائری رضوی

ویکی شیعہ سے

فہرست آثار سید علی حائری رضوی ان کتابوں کا مجموعہ ہے جنہیں برصغیر کے عالم دین سید علی حائری رضوی نے تالیف کیا ہے۔ آپ نے فقہ، تفسیر، کلام، دعا اور اخلاق کے موضوعات پر عربی، اردو اور فارسی زبان میں کتابیں لکھی ہیں۔

عربی

  1. اعمال عاشورا
  2. بیان الجہر و الاخفات

فارسی

  1. تفسیر لوامع التنزیل سواطع التاویل: اس تفسیر کی 15 جلدیں لکھیں جن میں سے 26 تک کو مکمل کیا اور27ویں جلد کو جزوی طور پر لکھا تھا کہ وفات ہو گئی۔
  2. عشرہ کاملہ[1]
  3. غایت المقصود جلد اول فارسی، جلد ۳ فارسی: ختم نبوت اور وحی سے متعلق جامع کتاب۔[2] بقول بزرگ تہرانی یہ 4 جلدوں پر مشتمل جسکی پہلی جلد قادیانیت کے خلاف ہے اس احوال امام زمان دوسری جلد دجال کے متعلق ہے۔[3]
  4. مصابیح الظلام
  5. اباحۃ نکاح الہاشمیہ لغیر الہاشمی: غیر سید اور سید زادی کا نکاح کرنا جائز ہے۔
  6. میزان الاعمال در میزان قیامت[4]
  7. تنبیہ المومنین در شرائط اجتہاد: البتہ بزرگ تہرانی نے اس نام سے ایک اور کتاب معرفی کی ہے جو ظاہرا کسی شخصیت کے بارے میں لکھی گئی۔[5]
  8. منہاج السلام
  9. ملفوظات حائری
  10. تحذیر المعاندین[6]
  11. سیف الفرقان فی تعریف الکفر والایمان
  12. سوال و جواب
  13. انوار درعلت اغسال
  14. رسالہ الغدیر
  15. خوارق البوارق دراعجاز قرآن[7]
  16. حل ما لا ینحل دراحکام کفار و ولد الزنا[8]
  17. لمعہ لمعانی: خاک شفا پر سجدہ کرنے کے متعلق۔[9]
  18. وسیلۃ المبتلاء
  19. حجت شاہدہ (خلافت راشدہ کا جواب ہے)
  20. التنقید در اجتہاد و تقلید[10]

اردو

  1. تبصرۃ العقلاء[11]
  2. منہج المعاد[12]
  3. رسالہ مضمون طاعون
  4. سوانح قاسمی: اپنے والد سید ابو القاسم حائری کے حالات زندگی پر مشتمل ہے۔
  5. تقلید المقلدین
  6. مقدمات نماز
  7. نماز جعفریہ
  8. نماز امامیہ
  9. نماز نفلیہ
  10. بشارات احمدیہ: بائبل سے نبوت اور امامت کا اثبات۔[13]
  11. ہدایات حائری
  12. احکام الشکوک و شکیات نماز
  13. فتاوی حائری حصہ اول تا ہشتم۔[14]
  14. حجاب نسواں
  15. مناسک حج
  16. مسیح موعود[15]
  17. مہدی موعود
  18. فلسفۃ الاسلام [16]
  19. دلیل المتعہ
  20. حقیقت پردہ
  21. خلافت قرآنی
  22. موعظہ حسنہ الملقب بہ اظہار حقیقت: 28 اکتوبر 1912ء کو دس ہزار کے مجمع میں مخالفین کے ساتھ سوالوں کا جواب 48 معتبر کتب سے دیا۔
  23. موعظہ غدیر
  24. موعظہ مباہلہ
  25. موعظہ تقیہ
  26. موعظہ تحریف قرآن: شیعوں کے نزدیک قرآن کے تحریف نہ ہونے پر لکھا۔
  27. تنقید
  28. صورت الصلوۃ
  29. رسالۃ الہدی
  30. البرہان: سکوت امیر المومنین کے بارے میں ہے۔[17]
  31. اللواء: کربلا میں میت دفن کرنے کے متعلق ہے۔[18]
  32. الموید[19]
  33. مفید الصبیان و النسواں

رسالہ الموئد نصاری کے رد میں ہے، تقریظات المشاہیر، چار جلدیں؛ قصائد مدحیہ؛ حدیث قرطاس؛

حوالہ جات

  1. بزرگ تہرانی،الذریعہ،15/264/1720۔
  2. سید حسین عارف نقوی، تذکرہ علماء امامیہ پاکستان، ص ۱۷۸ ۔
  3. بزرگ تہرانی، الذریعہ،16/23/84۔
  4. بزرگ تہرانی، الذریعہ،23/306/9100۔
  5. بزرگ تہرانی، الذریعہ،4/449/2004۔
  6. بزرگ تہرانی،الذریعہ،3/376/1369۔
  7. بزرگ تہرانی،الذریعہ،7/269/1302۔
  8. بزرگ تہرانی،الذریعہ،7/73/388۔
  9. عبد المحسن سراوی، القطوف الدانيہ،1/100/12دار المودۃ؛ نقل از نقباء البشر4/1339
  10. تذکرہ علماء پنجاب جلد ۱ص۳۹۰ مکتبہ رحمانیہ اردو بازار لاہور
  11. بزرگ تہرانی، الذریعہ،3/318/1176۔
  12. بزرگ تہرانی،الذریعہ،23/198/8618۔
  13. بزرگ تہرانی،الذریعہ،3/112/377
  14. بزرگ تہرانی،الذریعہ،16/23/84۔
  15. بزرگ تہرانی،الذریعہ،21/30/3802۔
  16. بزرگ تہرانی،الذریعہ،16/23/84۔
  17. بزرگ تہرانی،الذریعہ،3/91/286۔
  18. بزرگ تہرانی،الذریعہ،18/356/458۔
  19. بزرگ تہرانی، الذریعہ،23/285/9000۔

مآخذ

  • بزرگ تہرانی، الذریعہ الی تصانیف الشیعہ، ناشر : دار الأضواء - بيروت - لبنان
  • بزرگ تہرانی، نقباء البشر، ناشر : دار المرتضی للنشر مشہد۔
  • مجلۂ میراث برصغیر (حائرین نمبر) ناشر: مرکز احیاء آثار برصغیر قم۔
  • سید حسین عارف نقوی، تذکرہ علماء امامیہ پاکستان
  • تذکرہ علماء پنجاب