فہرست آثار علامہ حلی

ویکی شیعہ سے

فہرست آثار علامہ حلی' میں شیعہ فقیہ اور متکلم علامہ حلی (م 726ھ) کی وہ تالیفات اور رسالے شامل ہیں جنہیں آپ نے فقہ، اصول فقہ، کلام، حدیث، تفسیر، علم رجال، فلسفہ اور علم منطق جیسے مختلف موضوع پر تدوین کیا ہے۔ آپ کی تالیفات ہمیشہ سے مدارس اور حوزات علمیہ میں مورد توجہ رہی ہیں اور شیعوں کے درمیان اہم کتابیں شمار ہوتی ہیں۔ ان تالیفات کی تعداد میں اختلاف پایا جاتا ہے۔ خلاصۃ الاقوال نامی کتاب میں علامہ حلی اپنی57 تالیفات کا ذکر کرتے ہیں۔[1] سید محسن امین، اعیان الشیعہ میں لکھتے ہیں: «علامہ حلی کی تالیفات سو سے زیادہ ہیں اور میں نے ان کی 95 کتابیں دیکھی ہیں جن میں کئی ایک متعدد، جلدوں پر مشتمل ہیں»۔[2] محسن امین مزید لکھتے ہیں کہ الروضات نامی کتاب میں علامہ کے آثار کو تقریبا 1000کے قریب تحقیقی کتابیں قرار دیا ہے۔[3] میرزا محمد علی مدرس نے بھی ریحانۃ الادب[4] میں 120 اثر اور اسی طرح گلشن ابرار[5] نامی کتاب میں تقریبا 110 جلد کتابیں علامہ حلی سے منسوب کی ہیں۔

آثار فقہی

  1. منتہی المطلب فی تحقیق المذہب
  2. تلخیص المرام فی معرفہ الاحکام
  3. غایہ الاحکام فی تصحیح تلخیص المرام
  4. تحریر الاحکام الشرعیہ علی مذہب الامامیہ
  5. مختلف الشیعۃ فی احکام الشریعۃ
  6. تبصرہ المتعلمین فی احکام الدین
  7. تذکرہ الفقہاء
  8. ارشاد الاذہان فی احکام الایمان
  9. قواعد الاحکام فی معرفۃ الحلال و الحرام
  10. مدارک الاحکام
  11. نہایہ الاحکام فی معرفہ الاحکام
  12. المنہاج فی مناسک الحاج
  13. تسبیل الاذہان الی احکام الایمان
  14. تسلیک الافہام فی معرفہ الاحکام
  15. تنقیح قواعد الدین
  16. تذہیب النفس فی معرفہ المذاہب الخمس
  17. المعتمد فی الفقہ
  18. رسالہ فی واجبات الحج و ارکانہ
  19. رسالہ فی واجبات الوضو و الصلوہ
  20. قواعد الاسلام

آثار اصولی

  1. النکتۃ البدیعۃ فی تحریر الذریعۃ
  2. غایۃ الوصول و ایضاح السبل
  3. مبادی الوصول الی علم الاصول
  4. تہذیب الوصول الی علم الاصول
  5. نہایۃ الوصول الی علم الاصول
  6. منتہی الوصول الی علمی الکلام و الاصول

آثار کلامی و اعتقادی

  1. منہاج الیقین
  2. کشف المراد
  3. انوار الملکوت فی شرح الیاقوت
  4. نظم البراہین فی اصول الدین
  5. معارج الفہم
  6. الابحاث المفیدہ فی تحصیل العقیدہ
  7. کشف الفوائد فی شرح قواعد العقائد، مقصد الواصلین
  8. تسلیک النفس الی حظیرہ القدس
  9. نہج المسترشدین
  10. مناہج الہدآیہ و معارج الدرایہ
  11. منہاج الکرامۃ
  12. نہایۃ المرام
  13. نہج الحق و کشف الصدق
  14. الالفین
  15. باب حادی عشر
  16. اربعون مسالہ
  17. رسالہ فی خلق الاعمال
  18. استقصاء النظر
  19. رسالہ السعدیہ
  20. رسالہ واجب الاعتقاد
  21. اثبات الرجعہ
  22. الایمان
  23. رسالہ فی جواب سئوالین
  24. کشف الیقین فی فضائل امیرالمؤمنین علیہ السلام
  25. جواہر المطالب فی فضائل اميرالمومنين علی بن ابی طالب عليہ‌السلام
  26. التناسب بین الاشعریہ و فرق السوفسطائیہ
  27. المباحث السنیہ و المعارضات النصیریہ
  28. مرثیہ الحسین علیہ السلام

آثار حدیثی

  1. استقصا الاعتبار فی تحقیق معانی الاخبار
  2. مصابیح الانوار
  3. الدرر و المرجان فی الاحادیث الصحاح و الحسان
  4. نہج الوضاح فی الاحادیث الصحاح
  5. جامع الاخبار
  6. شرح الکلمات الخمس لامیرالمؤمنین علیہ السلام
  7. مختصر شرح نہج البلاغہ
  8. شرح حدیث قدسی

آثار رجالی

  1. خلاصۃ الاقوال فی معرفۃ الرجال
  2. کشف المقال فی معرفہ الرجال
  3. ایضاح الاشتباہ

آثار تفسیری

  1. نہج الایمان فی تفسیر القرآن
  2. القول الوجیز فی تفسیر الکتاب العزیز
  3. ایضاح مخالفہ السنہ

آثار فلسفی و منطقی

  1. القواعد و المقاصد
  2. الاسرار الخفیہ
  3. کاشف الاستار
  4. الدر المکنون
  5. المقامات
  6. حل المشکلات
  7. ایضاح التلبیس
  8. [[الجوہر النضید
  9. ایضاح المقاصد
  10. نہج العرفان
  11. کشف الخفا من کتاب الشفا
  12. مراصد التدقیق و مقاصد التحقیق
  13. المحاکمات بین شراح الاشارت
  14. ایضاح المعضلات من شرح الاشارات
  15. نور المشرق فی علم المنطق
  16. الاشارات الی معانی الاشارات
  17. بسط الاشارات
  18. تحریر الابحاث فی معرفہ العلوم الثلاثہ
  19. تحصیل الملخص
  20. التعلیم التام
  21. شرح القانون
  22. شرح حکمہ الاشراق
  23. القواعد الجلیہ

آثار دعا و مناجات

  1. الادعیہ الفاخرہ المنقولہ عن الائمہ الطاہرہ
  2. منہاج الصلاح فی اختصار المصباح

آثار ادبی

  1. کشف المکنون من کتاب القانون
  2. بسط الکافیہ
  3. المقاصد الوافیہ بفوائد القانون و الکافیہ
  4. المطالب العلیہ
  5. لب الحمکہ
  6. اشعار مختلف موضوعات میں اور علم و مال کے بارے میں ایک طولانی قصیدہ

آثار متفرقہ

  1. آداب البحث
  2. جوابات المسائل المہنائیہ الاولی
  3. جوابات المسائل المہنائیہ الثانیہ
  4. جواب السوال عن حکمہ النسخ
  5. وصیتنامہ علامہ حلی
  6. الغریہ
  7. مسائل سید علاءالدین

حوالہ جات

  1. امین، اعیان الشیعہ، ج5، ص402.
  2. امین، اعیان الشیعہ، ج5، ص402.
  3. امین، اعیان الشیعہ، ج5، ص402.
  4. مدرس، ریحانہ الادب، ج3 و 4، ص174.
  5. جمعی از پژوہشگران حوزہ علمیہ قم، گلشن ابرار، ج1، ص144.

مآخذ

  • امین، سیدمحسن، اعیان الشیعہ، بیروت: دارالتعارف للمطبوعات، 1406ھ/1986ء۔
  • جمعی از پژوہشگران حوزہ علمیہ قم، گلشن ابرار، چ3، قم: نشر معروف، 1385ہجری شمسی۔
  • مدرس، میرزا محمدعلی، ریحانۃ الادب، چ3، تہران: انتشارات خیام، 1369 ہجری شمسی۔