مندرجات کا رخ کریں

فہرست آثار سید صفدر حسین نجفی

ویکی شیعہ سے

فہرست آثار سید صفدر حسین نجفی میں پاکستان کے معروف شیعہ عالم دین سید صفدر نجفی(1932-1989ء) کے قلمی آثار کی فہرست ذکر ہوئی ہے جنہیں مختلف موضوعات پر تالیف یا فارسی اور عربی زبان سے اردو میں ترجمہ کیا ہے۔

فہرست آثار

تالیفات

  • عرفان المجالس، جلداول و جلد دوم
  • اسلامی جمہوریہ ایران پر اعتراضات دین و عقل کی روشنی میں
  • یزیدی فرقہ
  • مناسک حج
  • کتاب زیارات
  • جہاد اکبر
  • انتخاب طبری
  • مبادی حکومت اسلامی
  • دین حق عقل کی روشنی میں
  • سیرت ائمہ، 12 جلد تاریخ امامان معصومان
  • حقوق و اسلام
  • چہل حدیث[1]

تراجم

سید صفدر حسین نجفی نے یہ احساس کیا کہ برصغیر کے شیعوں کی ایک مشکل قرآنی تعلیمات سے دوری ہے اس لئے تمام تر مصروفیات کو چھوڑ کر تفسیر نمونہ کا ترجمہ شروع کیا اور پھر موضوعی تفاسیر کا بھی ترجمہ کیا۔ اس کے بعد دیگر موضوعات پر بھی بعض اہم کتابوں کا ترجمہ کیا۔

  • احسن المقال: ترجمہ کتاب منتہی الامال، تالیف محدث قمی (4 جلدیں)
  • ارشاد القلوب، تالیف دیلمی
  • الارشاد، تالیف شیخ مفید
  • پیام قرآن، تالیف مکارم شیرازی (15 جلدیں)
  • تاریخ طبری
  • تذکرۃ الخواص، تالیف علامہ سید بن جوزی
  • ترجمہ قرآن
  • تفسیر نمونہ: تالیف آیت اللہ مکارم شیرازی (27 جلدیں)
  • توضیح المسائل امام خمینی
  • حدود و تعزیرات: ترجمہ تکملۃ المنہاج سید ابو القاسم خوئی
  • حکومت اسلامی: دروس امام خمینی
  • دائمی منشور: ترجمہ منشور جاوید تالیف جعفر سبحانی (14 جلدیں)
  • رسالۃ المواعظ: تالیف شیخ عباس قمی
  • سعادت الابدیہ، ترجمہ کتاب بنام مقامات العلیاء، تالیف خاتم المحدثین علامہ شیخ عباس قمی؛ موضوع اخلاق
  • شیعہ دوازدہ امامی و اہل بیت، تالیف علامہ شیخ محمد جواد
  • عقائد امامیہ، تالیف علامہ شیخ محمد رضا مظفر (ترجمہ)
  • معادن الجواہر، ترجمہ کتاب تالیف علامہ شیخ محمد علی کراجکی[2]

حوالہ جات

  1. آشنایی با روحانی پاکستانی کہ پیام رسان انقلاب و یار امام خمینی در روزہای سخت بود حوزه نیوز تاریخ درج، 21 اردیبہشت 1398شمسی، تاریخ اخذ، 11 مئی 2019
  2. آشنایی با روحانی پاکستانی کہ پیام رسان انقلاب و یار امام خمینی در روزہای سخت بود حوزه نیوز تاریخ درج، 21 اردیبہشت 1398 شمسی، تاریخ اخذ، 11 مئی 2019