فہرست آثار محمد حسین نجفی

ویکی شیعہ سے
فیضان الرحمن فی تفسیر القرآن

فہرست آثار محمد حسین نجفی میں پاکستان کے معروف شیعہ عالم دین محمد حسین نجفی کے قلمی آثار اور کتابوں کی فہرست ذکر ہوئی ہے۔ جنہیں مختلف موضوعات پر تالیف کی ہے۔[1] ضیاء الحق کے دور میں جب اسلامی نظریاتی کونسل میں ہر فرقے کے علما سے اپنی فقہی آثار اور فتاوے لانے کا کہا گیا تو اہلسنت علماء نے قطور کتابیں پیش کیں اور شیعوں کی طرف سے ایک توضیح المسائل اور تحفۃ العوام پیش کی گئیں تو محمد حسین نجفی کو اس خلاء کا احساس ہوا اور وسائل الشیعہ کا اردو ترجمہ کیا اور ساتھ ہی قوانین الشریعہ فی فقہ الجعفریہ کے عنوان سے دو جلد کتابیں تدوین کیں۔ آپ کی 60 مجلدات پر مشتمل تالیفات اور تراجم کی تعداد مندرجہ ذیل ہے:[2]

فہرست آثار

احسن الفوائد فی شرح العقائد (شیخ صدوق)
اصول الشریعۃ فی عقائد الشیعۃ

تالیفات

علم کلام

  1. اثبات الامامۃ
  2. احسن الفوائد فی شرح العقائد (اردو شرح اعتقاداتِ شیخ صدوق) اس کتاب کا انگریزی میں بھی ترجمہ ہوچکا ہے۔
  3. اعتقادات امامیہ (اردو ترجمہ و شرح رسالۂ لیلیہ از علامہ مجلسی)
  4. اقسام توحید
  5. اصول الشریعہ فی عقائد الشیعہ
  6. تجلیات صداقت فی جواب آفتاب ہدایت
  7. ختم نبوت بر ختمی مرتبتؐ
  8. زاد العباد لیوم المعاد
  9. حرمت ریش تراشی
  10. منیۃ الناسکین

فقہ

  1. اسلام اور حرمت ریش تراشی
  2. اسلام اور حرمت غنا
  3. نماز جمعہ اور اسلام
  4. اسلامی نماز اور اس کے احکام
  5. وراثت بیوگان اور اسلام
  6. قوانین الشریعہ فی فقہ الجعفریہ (2 جلد) (توضیح المسائل مفصل)
  7. مختصر احکام الشریعہ
  8. خلاصۃ الاحکام فی فقہ الاسلام

تفسیر

  1. فیضان الرحمٰن فی تفسیر القرآن (دس جلد)[3]

تاریخ

  1. حالات شہدائے خمسہ
  2. سعادت الدارین فی مقتل الحسین
  3. الامام المنتظر (رسالہ المبلغ)

حدیث

  1. تحقیقات الفریقین فی حدیث الثقلین

مناظرہ

  1. تنزیہ الامامیہ فی جواب مذہب شیعہ و تحفۂ حسینیہ

دیگر تالیفات

  1. اصلاح الرسوم الظاہرہ بکلام العترت الطاہرہ
  2. اصلاح المجالس و المحافل
  3. اقامۃ البرہان علی بطلان التصوف و العرفان
  4. علامہ محمد حسين ڈھکو سے 150 سؤال
  5. نخبۃ الآفاق فی علم الاخلاق

تراجم

  1. آداب المفید و المستفید (اردو ترجمۂ منیۃ المرید)
  2. عقد الجمعان (اردو ترجمہ مفاتیح الجنان)
  3. فیض الرحمن (اردو ترجمہ لؤلؤ و المرجان)
  4. مسائل الشریعہ (اردو ترجمہ وسائل الشیعہ 20جلد)
  5. کواکب مضیئہ (اردو ترجمہ الجواہر السنیہ فی احادیث القدسیہ)

ان کے علاوہ ماہنامہ دقائق اسلام بھی آپ کی سرپرستی میں شائع ہوتا ہے۔[4]

حوالہ جات

مآخذ

  • سوانح حیات، آیت اللہ محمد حسین نجفی کی ویب سائٹ، بی تا، تاریخ اخذ: 3 جون سنہ 2021۔

تالیفات، آیت اللہ محمد حسین نجفی کی ویب سائٹ، بی تا، تاریخ اخذ: 3 جون سنہ 2021۔

بیرونی روابط

محمد حسین نجفی کی کتابیں یہاں سے ڈانلوڈ کریں