فہرست آثار باقر شریف قرشی
یہ مقالہ آثار شریف قرشی کے بارے میں ہے۔ ان کے بارے میں جاننے کے لئے ، باقر شریف قرشی دیکھئے۔
فہرست آثار باقر شریف قرشی، عراق کے شیعہ مورخ اور مؤلف باقر شریف قرشی کی کتابوں کا مجموعہ ہے جو انہوں نے تاریخ، عقائد، سیاسی و سماجی امور اور پیغمبر اکرمؐ و اہلبیتؑ کی سیرت کے موضوع پر لکھیں اور یہ کتابیں «موسوعۃ سیرۃ اہل البیت» میں جمع آوری کی گئی ہیں جو 1430 ھ کو زیور طبع سے آراستہ ہوگئی ہے۔[1]
ان کی تالیفات کی فہرست درج ذیل ہے:
- الغاز فی النحو، یہ کتاب علم نحو کی تشریح پر مشتمل ہے۔
- شرح الفیہ ابن النّاظم، ان اشعار کی شرح ہے جنہیں ابن مالک نے اپنی کتاب الفیہ میں ان سے استناد کیا ہے۔
- الدروس المنطقیہ، اس کتاب کی ابھی طباعت نہیں ہوئی ہے۔
- حیاۃ الرّسول الأعظم(ص)، 3 جلدیں
- الامام امیر المؤمنین، علی بن ابی طالب(ع)، 11 جلدیں۔
- حیاۃ الامام الحسن(ع)، 3 جلدیں
- حیاۃ الامام الحسین(ع)، 3 جلدیں۔
- حیاۃ الامام زین العابدین(ع)، 2 جلدیں۔
- حیاۃ الامام الباقر(ع)، 2 جلدیں۔
- موسوعۃ الامام الصادق(ع)، 7 جلدیں۔
- موسوعۃ الإمام أمیرالمؤمنین(ع)، 12 جلدیں۔
- حیاۃ الامام موسی بن جعفر(ع)، 2 جلدیں۔
- حیاۃ الامام الرضا(ع)، 2 جلدیں۔
- حیاۃ الامام الجواد(ع).
- حیاۃ الامام الہادی(ع).
- حیاۃ الامام الحسن العسکری(ع).
- حیاۃ الامام المہدی(عج).
- حیاۃ سیدۃ النساء فاطمۃ الزہراء(س)
- السیدۃ زینب رائدۃُ الجہاد فی الاسلام.
- السیدۃ فاطمۃ بنت اسد عفۃ وجہاد.
- العباس بن علی رائد الکرامۃ و الفداء فی الاسلام.
- حیاۃ الشہید مسلم بن عقیل الخالد.
- نغمات عن مسیرۃ ائمہ اہل البیت ہذہ فی الشیعہ.
- الشیعۃ و الصّحابۃ.
- فی رحاب الشیعہ.
- اضواء علی السیاسہ العادلۃ و الظالمۃ.
- النظّام التربوی فی الاسلام، یہ کتاب لندن اور ریاض کے بعض تعلیمی مراکز میں پڑھائی جاتی ہے۔
- النظام السیاسی فی الاسلام.
- النظام الاجتماعی فی الاسلام.
- نظام الحکم و الادارہ فی الاسلام،
- العمل و حقوق العامل فی الاسلام، اس کتاب کا دس مختلف زبانوں میں ترجمہ ہو چکا ہے۔
- الفقہ الاسلامی، تأسیسہ، أصالتہ و مدارکہ.
- برائۃ الشیعۃ من الغلو و الغلاۃ.
- سلامۃ القرآن من التّحریف.
- السّجود علی التربۃ الحسینیۃ.
- اہل البیت فی رحاب القرآن.
- اہل البیت فی ظلال السنۃ النبویۃ.
- المعالم الحضاریۃ فی نہج البلاغہ.
- ابوطالب حامی الاسلام.
- تقریر ابحاث السید الخوئی فی الفقہ، 12 جلدیں۔
- تقریر البحاث آیت اللہ الشیخ محمّد طاہر آل راضی فی الاصول.
- ایضاح علی الکفایہ، 3 جلدیں۔
- قاعدۃ لاضرر و لاضرار فی الاسلام.
- شرح الرسالہ الذہبیۃ فی الطّب لإمام الرّضا(ع).
- قضاء الامام علیہالسلام من ذخائر الفکر الاسلامی.
- المآسی المروعۃ للامام علی بن ابی طالب علیہ السلام و شیعتہ.
- اخلاق النبی و اہل بیتہ.
- المرأۃ فی رحاب الاسلام.
- مؤتمر السقیفۃ.
- الاسلام و حقوق الانسان.
- مؤتمر الشوری، الذی لم یقرر حق یصر للْأُمہ.
- الاسلام منہجٌ مشرق لا لحیاۃ.[2] [3] [4]
حوالہ جات
- ↑ «موسوعۃ سیرۃ اہلالبیت علیہمالسلام، باقر شریف القرشی»، سایت آرشیو.
- ↑ گفتگو با شریف قرشی، ۱۳۸۲ش.
- ↑ آثار شیخ باقر قرشی، کتابخانہ تخصصی امیرالمؤمنین مشہد.
- ↑ آثار باقر شریف قرشی، سایت کتابخانہ امام علی.
مآخذ
- گفتوگو با شیخ باقر شریف قرشی، کتاب ماہ دین، مہر ۱۳۸۲ - شمارہ ۷۲
- آثار شیخ باقر قرشی، کتابخانہ تخصصی امیرالمؤمنین مشہد، دسترسی: ۷ آذر ۱۳۹۵ہجری شمسی۔
- «موسوعۃ سیرۃ اہل البیت علیہمالسلام، باقر شریف القرشی»، سایت آرشیو۔
- آثار باقر شریف قرشی، سایت کتابخانہ امام علی۔