فہرست آثار بدر الدین حوثی
یہ مقالہ آثار بدر الدین حوثی کے بارے میں ہے۔ ان کے بارے میں معلومات کے لئے ، بدر الدین حوثی دیکھئے۔
فہرست آثار بدر الدین حوثی ان کتابوں کا مجموعہ ہے جو یمن کے زیدی شیعہ عالم دین بدر الدین حوثی کی لکھی ہوئی ہیں۔ ان کی تالیفات تقریبا 100 سے زیادہ ہیں۔[1] ان کی بعض کتابیں وہابیت کے خلاف اور ان کے شبہات کے جواب میں لکھی گئی ہیں جو «السلسلۃ الذہبیۃ فی الرّد علی الوہابیۃ» کے مجموعے میں چھپی ہیں۔[2] بدر الدین حوثی کی بعض تالیفات درج ذیل ہیں:
- ﺗﺤﺮﻳﺮ ﺍﻷﻓﻜﺎﺭ ﻋﻦ ﺗﻘﻠﻴﺪ ﺍﻷﺷﺮﺍﺭ
- ﺍﻹﻳﺠﺎﺯ فی ﺍﻟﺮﺩ ﻋﻠﻰ ﻓﺘﺎﻭﻯ ﺍﻟﺤﺠﺎﺯ
- ﺷﺮﺡ اﻣﺎلی ﺍلإﻣﺎﻡ اﺣﻤﺪ ﺑﻦ ﻋﻴﺴﻰ
- ﻃﺮﻕ ﺗﻔﺴﻴﺮ ﺍﻟﻘﺮآﻥ
- ﻛﺸﻒ ﺍﻟﻐﻤۃ فی ﻣﺴﺄﻟۃ ﺍﺧﺘﻼﻑ ﺍﻷﻣﺔ
- ﺍﻟﺤﺴﺎﻡ ﺍﻟﻘﺎﺿﺐ ﺍﻟﺨﺎﻓﺾ ﻟﻬﺎﻣﺎﺕ ﺍﻟﻨﻮﺍﺻﺐ
- ﺍﻟﺘﺤﺬﻳﺮ ﻣﻦ ﺍﻟﻔﺮﻗﺔ
- الذریۃ المبارکہ
- اﺣﺎﺩﻳﺚ ﻣﺨﺘﺎﺭﺓ فی ﻓﻀﺎﺋﻞ ﺁﻝﺍﻟﺒﻴﺖ
- اﺭﺷﺎﺩ ﺍﻟﻄﺎﻟﺐ اﻟﻰ اﺣﺴﻦ ﺍﻟﻤﺬﺍﻫﺐ
- اﻳﻀﺎﺡ ﺍﻟﻤﻌﺎﻟﻢ فی ﺍﻟﺮُّقی ﻭ ﺍﻟﺘّﻤﺎﺋﻢ
- حدیث الاصطفاء
- ﺑﻴﺎﻥ ﺍﻟﺒﺮﻫﺎﻥ ﻣﻦ ﺍﻟﻘﺮآﻥ ﻋﻠﻰ ﺗﺨﻠﻴﺪ اﻭﻟﻴﺎﺀ ﺍﻟﺸﻴﻄﺎﻥ فی ﺍﻟﻨﻴﺮﺍﻥ
- بیان سبیل اللہ
- ﺍﻟﺘﺒﻴﻴﻦ ﻓﻲ ﺍﻟﻀﻢ ﻭ ﺍﻟﺘﺄﻣﻴﻦ
- ﺁﻝ ﻣﺤﻤﺪ ﻟﻴﺴﻮﺍ ﻛﻞ ﺍﻷﻣﺔ
- ﺍﻟﺠﻮﺍﺏ ﻋﻠﻰ حافظ بن احمد ﺍﻟﺤﻜمی
- الجواب علی مسائل شَدِّ الرحال
- السہم الثاقب فی ابطال دعایات النواصب
- ﺍﻟﻔﺮﻕ ﺑﻴﻦ ﺍﻟﺴَّﺐّ ﻭﺍﻟﻘﻮﻝ ﺍﻟﺤﻖ
- فضائل آلمحمد علیہمالسلام
- توصیات لامین القعود
- حاشیۃ مفصلہ علی ما اجمل الامام القاسم فی الاعتصام
- ﻣَﻦْ ﻫُﻢُ ﺍﻟﺮﺍﻓﻀﺔ
- ﻣﻦ ﻫﻢ ﺍﻟﻮﻫﺎﺑﻴﺔ
- ﺍﻟﻤُﻄَﺮَّﻓﻴﺔ
- آیۃ المودۃ
- بنات الرسول لا ربائبہ
- مفتاح اسانید الزیدیہ
- ﺍﻟﻨﺼﻴﺤﺔ ﺍﻟﻤﻔﻴﺪﺓ[3]
- تفسیر الثقلین[4]
- شرح الصدور فی زیارۃ القبور
- الجواب الوجیز
- الافادہ لاہل الانصاف
- الاجادہ فی دفع الاسراف[5]
- التیسیر فی التفسیر: یہ کتاب ان کی تالیفات میں سب سے اہم اور وسیع کتاب سمجھی گئی ہے جو سات جلدوں پر مشتمل ہے۔[6] اس تفسیر میں تفسیر قرآن با قرآن اور رسول اللہؐ اور امام علیؑ کی احادیث کی روشنی میں تفسیر روایی کی گئی ہے۔[7] یہ کتاب مؤلف کے بیٹے محمد بدر الدین نے مختصر التیسیر فی التفسیر کے نام سے تلخیص کیا اور چھپ گئی۔[8]
- ﺍﻟﻤﺠﻤﻮﻋﺔ ﺍﻟﻮﺍﻓﻴﺔ فی ﺍﻟﻔﺌﺔ ﺍﻟﺒﺎﻏﻴﺔ: اس کتاب میں عمار یاسر کا باغی گروہ کے ہاتھوں قتل ہونے والی حدیث کی تحقیق ہوئی ہے اور اہل سنت کے مصادر سے استناد کیا ہے۔ [9]
- الزیدیہ فی الیمن: اس کتاب میں امامت پر بحث کے ساتھ ساتھ زیدیہ اور شیعہ اثناعشریہ کے مشترکات پر بھی بحث ہوئی ہے۔[10]
- ﺍﻟﻐﺎﺭﺓ ﺍﻟﺴﺮﻳﻌﺔ فی ﺍﻟﺮﺩ ﻋﻠﻰﺍﻟﻄﻠﻴﻌﺔ: یہ کتاب یمن کے سلفی عالم کی شیعوں کے خلاف لکھی گئی کتاب الطلیعہ فی الرد علی الشیعہ کے جواب میں لکھی گئی ہے۔[11]
- الزُہری احادیثہ و سیرتہ. یہ کتاب دو حصوں اور ایک خاتمہ پر مشتمل ہے۔ پہلے حصے میں زُہری سے نقل ہونے والی روایات اور ان پر لگائے جانے والے الزامات پر بحث ہوئی ہے اور دوسرے حصے میں زہری کا بنی امیہ سے رابطہ اور محبت پر بحث ہوئی ہے۔[12]
- ارشاد السائل الی اہم المسائل: اس کتاب میں وہابیوں کے شبہات کو سوال و جواب کی شکل میں بیان کیا گیا ہے۔[13]
حوالہ جات
- ↑ شیخ حسینی، جنبش انصار اللہ یمن، 1393شمسی، ص101.
- ↑ «السلسلۃ الذہبیہ فی الرد علی الوہابیہ ج1.. للسید العلامۃ المجاہد بدرالدین بن امیرالدین الحوثی»، وبگاہ المجلس الزیدی الاسلامی.
- ↑ حسینی اشکوری، احمد، مؤلفات الزیدیۃ، 1413ھ، ج3، ص287.
- ↑ شیخحسینی، جنبش انصاراللہ یمن، 1393شمسی، ص67.
- ↑ «العلامۃ الربانی بدرالدین الحوثی.. حائط صد امام التکفیریین»، وبگاہ انصاراللہ.
- ↑ «العلامہ بدرالدین الحوثی.. انموذج للعالم المسلم و دورہ تجاہ دینہ و امتہ»، خبرگزاری صبانت.
- ↑ «العلامہ بدرالدین الحوثی.. انموذج للعالم المسلم و دورہ تجاہ دینہ و امتہ»، خبرگزاری صبانت.
- ↑ «مختصر التیسیر فی التفسیر»، وبگاہ مکتبۃ اسلامیۃ و عربیہ.
- ↑ حسینی اشکوری، مؤلفات الزیدیہ، 1413ھ، ج2، ص430.
- ↑ «دوافع مساندۃ ایران للحوثیین فی الیمن»، وبگاہ منتدی العربی لتحلیل السیاسات الایرانیہ.
- ↑ شیخحسینی، جنبش انصاراللہ یمن، 1393شمسی، ص256.
- ↑ «مقدمہ»، در الزہری احادیثہ و سیرتہ، ص10.
- ↑ حسینی اشکوری، مؤلفات الزیدیہ، 1413ھ، ج1، ص105.
مآخذ
- «السلسلۃ الذہبیہ فی الرد علی الوہابیہ ج1.. للسید العلامۃ المجاہد بدرالدین بن امیرالدین الحوثی»، وبگاہ المجلس الزیدی الاسلامی، تاریخ بازدید: 12 دی 1402ہجری شمسی۔
- «العلامۃ الربانی بدرالدین الحوثی.. حائط صد امام التکفیریین»، وبگاہ انصاراللہ، تاریخ درج مطلب: 29 تیر 1402شمسی، تاریخ بازدید: 17 دی 1402ہجری شمسی۔
- «العلامہ بدرالدین الحوثی.. انوذج للعالم المسلم و دورہ تجاہ دینہ و امتہ»، خبرگزاری صبانت، تاریخ درج مطلب: 23 تیر 1402شمسی، تاریخ بازدید 10 دی 1402ہجری شمسی۔
- حسینی اشکوری، احمد، مؤلفات زیدیہ، قم، کتابخانہ آیتاللہ مرعشی نجفی، 1413ھ۔
«دوافع مساندۃ ایران للحوثیین فی الیمن»، وبگاہ منتدی العربی لتحلیل السیاسات الایرانیہ، تاریخ درج مطلب: 1 آبان 1398شمسی، تاریخ بازدید: 25 بہمن 1402ہجری شمسی۔
- شیخحسینی، مختار، جنبش انصاراللہ یمن، قم، مجمع جہانی اہلالبیت، 1393ہجری شمسی۔
- «مختصر التیسیر فی التفسیر»، وبگاہ مکتبۃ اسلامیۃ و عربیہ، تاریخ بازدید: 14 دی 1402ہجری شمسی۔
- «مقدمہ»، در الزہری احادیہ و سیرتہ، تألیف بدرالدین حوثی، صنعاء، مؤسسہ فرہنگی امام زید بن علی، چاپ اول، 1422ھ۔