سنہ 2001 عیسوی
Appearance
(سنہ 2001 سے رجوع مکرر)
سنہ 2001 عیسوی، حضرت عیسیٰ کی ولادت کے بعد اکیسویں صدی کی پہلی دہائی کا پہلا سال ہے۔
واقعات
- 11 ستمبر: امریکہ میں ورلڈ ٹریڈ سینٹر پر القاعدہ کا حملہ۔
- 7 اکتوبر: امریکی اور برطانوی افواج نے افغان مجاہدین کے ساتھ مل کر طالبان اور القاعدہ کو 11 ستمبر کے واقعات کا ذمہ دار ٹہراتے ہوئے افغانستان میں ان کے خلاف آپریشن شروع کیا۔
- 7 نومبر: بحرین میں "جمعیت الوفاق الوطنی الاسلامیة" کا قیام۔[1]
وفات
- 13 اکتوبر: آیت اللہ ابوالفضل خونساری نجفی کا انتقال، جو نجف اور قم کے حوزات عملیہ میں فقہ و اصول کے استاد تھے۔ (25 رجب سنہ 1422ھ)۔
- 20 جنوری: مہدی الحائری طہرانی کا انتقال، جو ایک مؤلف اور شیعہ فقیہ تھے۔ (24 شوال سنہ 1421ھ)۔[2]
- 31 اگست: اسماعیل صالحی مازندرانی کا انتقال۔
- 16 جون: علی آل اسحاق کا انتقال (24 ربیع الاول سنہ 1422ھ)۔
- 16 اپریل: میرزا بیوک خلیل زادہ کا انتقال (22 محرم سنہ 1422ھ)۔
- 19 فروری: حسن کافى کا انتقال (24 ذی القعدہ سنہ 1421ھ)۔
- 10 جنوری: لبنانی سیاسی نظریہ پرداز اور "المجلس الاسلامی الشیعی الاعلیٰ" کے صدر کا انتقال (15 شوال سنہ 1421ھ)۔[3]