ہجری کیلنڈر

ويکی شيعه سے
(ہجری قمری کیلنڈر سے رجوع مکرر)
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں

ہجری قمری سال، ایسا سال ہے جس کا معیار چاند کا زمین کے گرد گردش کرنا ہے اور اس کی ابتداء حضور صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کی مدینہ کو ہجرت کرنا ہے.

یہ کلینڈر مسلمانوں کے لئے بہت اہمیت کا حامل ہے، کیونکہ مسلمان اپنے دینی اعمال جیسے روزہ، حج اور دوسری دینی و مذہبی مناسبتیں مانند عیدیں اور سوگ کے ایام کو اسی کلینڈر کی بنیاد پر متعین کرتے ہیں.

تاریخچہ

شمسی کلینڈر سے فرق

قرآن میں

ہجری قمری مہینے

قمری مہینے ترتیب وار اس طرح سے ہیں:

  1. محرم
  2. صفر
  3. ربیع الاول جس کو ربیع المولود بھی کہا جاتا ہے
  4. ربیع الثانی (یا ربیع الآخر)
  5. جمادی الاول یا (جمادی الاولی)
  6. جمادی الثانی یا (جمادی الآخر)
  7. رجب المرجب
  8. شعبان
  9. رمضان
  10. شوال
  11. ذی‌القعدہ
  12. ذی‌الحجہ

حوالہ جات